Damadam.pk
Black_paper's posts | Damadam

Black_paper's posts:

Black_paper
 

کبھی کبھی ہم بنا غلطی کے معافی مانگ لیتے ہیں کیونکہ ڈر لگتا ہے کہ کوئی اپنا ہم سے روٹھ نہ جائے۔💔

Black_paper
 

Happy raning night kasam sy buhat maza a raha Hy barish me nahany ka ajao AGR kise ny nahana Hy tu
🌧️🌧️⛈️🌨️

Black_paper
 

الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی
صاحب
محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا

Black_paper
 

بچھڑ کے یاد نہیں کتنے ماہ و سال ہوۓ
سیاہ لے کے چلے تھے, سفید بال ہوۓ

Black_paper
 

میں نے کروٹ بدل کے دیکھا ہے
یاد تم اس طرف بھی آتے ہو...❤💘

Black_paper
 

چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے.......💔!!
ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں.....💔!!

Black_paper
 

ہم پہ یہ کیا دور آ گُزرا
کہ جینے کی عُمر میں مر گئے ہم💔😓

Black_paper
 

عشق کہاں ملے گا
صاحب۔۔۔۔❣
معافی مانگنی ھے۔۔۔💔🥀

Black_paper
 

*طنز کـرنا ھے مجھ پہ؟ آئیے کیجئے*
*کر رہے ہیں سبھی، آپ بھی کیجئے!!*
*A*🔥

Black_paper
 

Payare tu tom buhat ho pesho pr tomhary seny me Dil ni Hy magr mare dowa Hy jaha b raho khush raho ameen

Black_paper
 

تیرے لیے تو خواب تھا آیا گزر گیا
آ دیکھ میری ذات کیسے بکھر گئی!!🥀

Black_paper
 

آجاؤ اب زیارت کا شـــــــــــرف بخش دو مجھے 🙃
نہ جانے کب سے وضو آنکھوں کا کیے بیٹھے ہیں❤

Black_paper
 

سوچ سمجھ کر برباد کرنا مجھے
بہت پیار سے پالا ہے میری ماں نے مجھے۔
❤🥀

Black_paper
 

ماں نے رکھ دیاتھاکلیجہ نکال کر
لیکن نہ رکھ سکااُسے بیٹاسنبھال کر۔
❤🥀

Black_paper
 

اب سمجھاماں سچ کہتی تھی
سوچیں بوڑھاکردیتی ہیں۔
❤🥀

Black_paper
 

💞💕💕بہت لمبی گفتگو___کرنی ہے تم سے
تم آ جائو میرے پاس پوری زندگی لے کر💞💕💕💕

Black_paper
 

🔥ہمیں پیار بھری شاعری نہیں آتی جناب
اگر کسی نے درد سیکھنا ہو تو آ جائے محفل میں..🔥

Black_paper
 

لڑکے کی خوبصورتی جوانی میں سجدہ
اور
لڑکی کی خوبصورتی جوانی میں پردہ ہے 🙂 💕 🌺
ْ

Black_paper
 

عجب چراغ ہوں دن رات جلتا رہتا ہوں
میں تھک گیا ہوں ہوا سے کہو بجھائے مجھے😓

Black_paper
 

فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے😐😐
😝😝🤣میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ھو