اگر ساری پاکستانی لڑکیاں ایک ماہ تک
کریم استعمال نہ کریں تو کالا باغ ڈیم بن سکتا ہے 😂😂😷
Agree?
😂😂😀😀😀😀
خواتین کا میک اپ ایک ہونہار طالب علم کے سالانہ پیپر کی طرح ہوتا ہے😜♥
3 گھنٹے بعد پوچھو تو ایک ہی جواب ملتا بس 5 منٹ اور دے دیں.😂😂♥♥
😂☺😂😂😂😂
کالے پائوں والی لڑکیاں متوجہ ہو😝😛
اگر کوئی کالے پائوں کے طعنے دے😜😜
تو بول دیا کرو کے سفید گاڑی🙊🙊 کے ٹائر ہمشعہ کالےہی ہوتے ہے😻😉😂
😜😜😂😂😂
*انسان بھی کتنا عجیب ہے دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر کہتا ہے جیسی کرنی ویسی بھرنی اور جب خودتکلیف میں ہوتا ہے تو کہتا ہے آزمائش تو اللّہ کے محبوب بندوں پر ہی آتی ھے.....!!!!!!*♥
پانی میں بیٹھی بھینس اور
ڈرامہ دیکھنے بیٹھی عورت جلدی نہیں اٹھتی
🤣🤓🤣
😂😂❤
بابا جی فرماتے ہیں...
گنجا پن عقلمند ھونے کی نشانی ھیں...🤣🤣🤣🤣
اب آپ خود ھی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ھے😂😂😂😂😝
دُنیا کی %99 شکی عورتوں کی وجہ سے
ساری عورتیں بدنام ہو چکی ہیں۔🤪
اور
دُنیا کے %99 بیوی سے ڈرنے والے
مردوں کی وجہ سے
دُنیا کے باقی سارے مرد بدنام ہیں۔😂🤣
بیوی غصے سے:دیکھ لینا تمھیں دوزخ میں بھی جگہ نہیں ملے گی😂😂😁
خاوند: میں ہر جگہ تمہارے ساتھ جانا بھی نہیں چاہتا.. 😂😂😂😄😄😄😄
وارننگ 🤐
کبھی بھی کسی کے گھر جا کر الائچی والی چائے نہیں پینا😂
اکثر لڑکیاں الائچی منہ سے چبا کر چائے میں ڈالتی ہیں .🙄😂👻
😅😝😝
#
اگر بیوی خوش ہو تو شوہر بھی خوش ہوتا ہے
لیکن اگر
شوہر خوش ہو تو بیوی سوچتی ہے ضرور دال میں کچھ کالا ہے
😃😃😍😍😃😍
آسمان بھی رو پٹرا أس وقت میرے حال پر 💘
جس وقت میر ے نصیب میں آسے لکھ کر مٹا دیا گیا💔
ما نا کے دوستی عمل برا نہیں لکین.
کسی کو پاگل بنا دینا بات اچھا نہیں اے دوست.
محبت میں انتظار صرف مرد کرتا ہے
عورت اپنی زندگی میں آگے بڑھ جاتی ہے
سخت بددعا دیجئے صاحب ❤👌🏻
اتنی کے کلیجہ پھٹ جائے میرا __💯🔥
جب تم جان لوگے مجھے آدھے سے بھی آدھا۔۔۔
پھر میری ہر داستان پہ رشک کرتے پھرو گے۔۔۔
جن کو آپ چاند بلاتے ھیــــں____😊🥀
وہی آپ کو تارے دکھاتے ھیــــں___🙂💯
زندگی کے مختلف ادوار کے مشروبات...
بچپن : دودھ
پرائمری : جوس
ہائی : ملک شیک
کالج , یونیورسٹی : , ریڈ بل , پیپسی
شادی کے بعد : دم والا پانی
😂😂🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂😂😂😜😜😜😜😜😜😜
بابا جی کہتے ہیں کہ لوگ نفرتوں کے اتنے عادی ہو چکے ہیں کہ مجھ جیسے 😂😂😂😂محبت بانٹنےوالے کو بھی ٹھرکی کہہ دیتے ہیں🙈🙊😶😎😎
😉😉😉😉😉😉😉😉😉😉
دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے
ہم گلی میں تھے گلی میں رہ گئے
لائیٹ چلی گئی، جو بات ان سے کہنی تھی
ان کـی امّــاں سـے کہہ گـئے
😜😜😜😜😜😜😜
|😂😝|
😂کل ایک شادی میں بارات کافی لیٹ ہو گئی
میں دلھن کے باپ کے آگے پیچھے گھومتا رہا کہ شاید کہے دیں
"بیٹا ہماری عزت رکھ لو"😂😂😉😉😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain