پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔💔
__
آقا گلہ نہیں ہے مگر حال دیکھئے
ہم مر رہے ہیں اور کوئی پوچھتا نہیں
A🖤
وہ تو باتیں نہیں سمجھ پاتا
دُکھ تو پھر بے زبان ہوتے ہیں.
Yar koi usko manady plz me uska buhat shukrguzar raho ga plz
Pesho i miss you
Bhayo or bhayo ap sab duwa Kary k ak larki Hy uska nam pesho Hy or wo mujsy dosti ni krna shahti tu AP plz duwa Kary k wo man jay
آج دل کر رہا ہے ،اتنا چیخ کے روؤں 🙃🥀
کہ سانسیں آنے جانے سے معذرت کرلیں💔
مجھے یاد کر کے گناہ نہ کر
مجھے بھول جا یہ ثواب ہے.!!!
ﮨﺎﺋﮯ _____ﺻﺪﻗﮯ ﺍﺳﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﺭﮐﮭﻮﮞ؟
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﮭﯿﺠﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﺗﺤﻔﮯ ﻣﯿﮟ
تیری خواہش بس تیری امید کرتا ہے کوئی۔۔۔۔۔
دیکھ کر تجھے میری جان عید کرتا ہے کوئی۔۔۔۔
ہم نے تمہیں دیکھا ہی نہیں ہم کیا عید منائیں
جس جس نے تم کو دیکھا اس اس کو عید مبارک
اس سے ملنا تو اسے عید مبارک کہنا
یہ بھی کہنا کہ میری عید مبارک کر دے
ہر شحص اپنے چاند سے تھا محو گفتگو۔
میں چاند ڈھونڈتا رہا اور عید گزر گئ۔
دیس میں نکلا ہو گا کہیں عید کا چاند
پر دیس میں آ نکھیں کئی نم ہو نگی۔
"سکون دینگے ہمارے شعر پڑھنا،😌
اگر ہو جائے کچھ مثلاً "محبت "❤️
روزے رکھتا ہے وہ سارے باقاعدگی سے
بس ایک میرا دل رکھا نہیں جاتا اس سے۔💔
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد
آج کا دن گزر نہ جائے کہیں
ہمارا اپنا معیار ہے صاحب 👉
۔
تم حسین ہو تو بھاڑ میں جاو 💪
چھوڑ دیجیے عالم غم کو میرے
آپ دغا دیجیے اپنا کام کیجیے۔۔۔
مل کے اس کی ہمسفر سے بتاؤں گا
تم سے پہلے مجھ پے جان دیتی تھی
بھاڑ میں جائیں لڑکیاں ہمیں ویسے بھی حوریں ملیں گی😍😍😜😜😘
کہاں گئ میری تسبیح🙈🙈🙈😝😋😋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain