Damadam.pk
Black_paper's posts | Damadam

Black_paper's posts:

Black_paper
 

بچے بھی کیا کہہ جاتے ہیں. ایک گاؤں میں کسی بزرگ کا انتقال ہوا تو اسکی وجہ سے اسکول میں بچوں کی چھٹی هو گئ، دوسرے دن اسکول سے آتے وقت بچوں نے دو بزرگوں کو دیکھا تو ایک بچہ بولا: دیکھو دو اور چھٹیاں گھوم رہی ہے...!!! 😜 😜😜😍😂🤣🤓.

Black_paper
 

کوٸ 1122 #والوں_کو_فون#📞#کرو
#ہماری_فوٹو_دیکھ_کر_کسی_کو_آگ🔥#لگ_رہی_ہے...#

Black_paper
 

خدا کے واسطے لوٹ کر مت آنا🙂
میری مُسکراہٹیں عروج پر ہیں 🔥😊😏

Black_paper
 

ترکی ارطغرل سے مسلمانوں میں جہاد کا جذبہ پھونک رہا ہے 😍😍😍
اور 😮
پاکستانی😱
حلیمہ کے پیچھے لگے ہوئے ہیں ۔۔۔😐😐😏😏😏

Black_paper
 

_ " تمہارے بعد جس کا جی چاہے مجھے رکھ لے ،
جنازہ اپنی مرضی سے کہاں کندھا بدلتا ہے!!
N,k,,,

Black_paper
 

وہ لڑکیاں بھی لڑکوں کو کہتی پھرتی ہیں تم میری ہو
جن کی اپنی سم بھی ان کے نام نہیں ہوتی😏😏😁😁

Black_paper
 

سوال_
جب لڑکا آنکھ مارے_😜😂
تو لڑکی کیا مارے_😉😂
😂😛😜😍

Black_paper
 

ناکام ہو جاتی ہے میری ہر کوشش تیری ناراضگی کے آگے
😒
نہ جانے کہاں سے سیکھا ہے تم نے ٹینڈے جیسا منہ بنانا
😂

Black_paper
 

سب اپنے جانو مانو کی کوئی ایک اچھی عادت بتائو🙈
باقی سنگل لوگ میرے سلام کا جواب دیں🤣😋
اسلام علیکم😁🤣

Black_paper
 

پاکستانی لڑکیاں بچوں کو 10 روپے دے کر کہتی ہیں مجھے "حلیمہ سلطان" کہو😂😂😂

Black_paper
 

سنو لڑکیوں
اگر شادی کی پہلی رات آپکو
پتہ چلے کے آپ کا دولہا چرسی ہے تو کیا کرو گی 🙈😜
Jhoot ni bolna

Black_paper
 

پاکستان میں صرف #بجلی هی خالص ملتی هے 😒
😁😜😛😛
#یقین نه آۓ تو سوئچ میں هاتھ دے کے دیکھ لیں
😂😱

Black_paper
 

کس کس طرح سے____چهپاؤں تم کو___
میری مسکراہٹ میں____نظر آنے لگے ہو تم___♥

Black_paper
 

کسی نے پوچها سچی محبت کی نشانی کیا ہے؟؟؟
میں نے کہا اس کے بعد پهر کسی سے محبت نہ ہو

Black_paper
 

میری پہلی عید ہیں اس damadam میں آپ لوگوں کے ساتھ 😆
اس لیے آپ سب کا حق بنتا ہیں آپ مجھے عیدی دیں
😁😛🙈🙈

Black_paper
 

سُنو محترمہ اگر ہم اچھے لگتے ہیں تو انباکس ٹپکو🙈
یہ آفر عید تک میسر ہے😌
❝ ♥#aleem🃏💫_✌💥 ❞

Black_paper
 

تہجد کے وقت ایک لڑکی کو میں نے ریکویسٹ سینڈ کی
😋😋😜😜🤲🤲😆😆
اُس نے پوچھا یہ کون سا ٹائم 🕓 میں نے کہا قبولیت کا!!!?.

Black_paper
 

#A___A🔥
تجھے خبر نہیں شائد کہ اک سر پھری لڑکی
وبا کے دنوں میں بھی ترا ہاتھ چوم سکتی ہے ❤️

Black_paper
 

کوئی مر جائے تو صبر آجاتا ہے
بچھڑ جائے تو کیوں نہیں آتا۔ ؟؟
😥

Black_paper
 

اب تو بس اتنا تعلق ہی بچا ہے یعنی
کے بچے جو ملیں- گال پہ بوسہ دے دو
🤭🤭