Damadam.pk
Black_paper's posts | Damadam

Black_paper's posts:

Black_paper
 

کیا کہا یاد کر رہے تھے تُم
ہائے بھول گئے تھے کیا؟؟؟

Black_paper
 

کھلونے رکھ دیے میں نے،
کہ زندگی کھیل لے مجھ سے۔🥀😊

Black_paper
 

*تیری رحمت سے تو انکاری نہیں ہے مولا !*
*جیب خالی ہو تو مہمان بُرے لگتے ہیں*🙏

Black_paper
 

داد ملتی ھے_____درد سنا کر...!!!
عجب چیز ھے____شاعری بھی..

Black_paper
 

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﻬﻮﯾﺎ ﻫﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ _________ ﻓﻘﻂ ﯾﮧ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ....!!!
ﮐﮯ ﮐﻮﻥ ﺭﻭﯾﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻃﺮ ______ ﮐﺲ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﻥ ﭼﻬﻮﭨﯽ.....!!

Black_paper
 

میرے پاس لفظ نہیں.......، باتیں نہیں.......، شکایتیں نہیں.......
❤❤❤❤
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو.

Black_paper
 

اب رلاتا نہیں کمبخت ہنسا دیتا ہے.
غم جو شدت کا ہو ،تو مزہ دیتا ہے
💔

Black_paper
 

لوگوں سے کیا
شکایت_🔥
Sidra_💔
ہم تو خود کو زہر لگتے ہے۔۔۔۔💔

Black_paper
 

بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ______*💔
👉 ❣
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, _______*💔

Black_paper
 

*خاموشی سے بڑا کوئی جواب نہیـں ہوتا ... لیکن خاموشی سے بڑا کوئی عذاب بھی نہیـں ہوتا .......!!!*💞💞💞

Black_paper
 

میں اسکو بتاتا تھا پریشانیاں دل کی
وہ ماتھا چوم کے کہتا تھا خدا خیر کریگا🔥✌

Black_paper
 

لوکی لوکاں نال نفرت کردے...
سانوں اپنے آپ نال ہوگئی سائیں...!💔jani💔🥰

Black_paper
 

```یہی آدابِ مُحبــــــت کا تقاضہ ہے بس
تُو مُجھے درد دے، میں کہوں بسم اللہ 💔```

Black_paper
 

یہ ہنسی فریب ہے جاناں
تو نے چھوڑا ہی کہاں ہےہنسنے کے قابل🖤🥀🔥

Black_paper
 

کامیابیوں کی راہوں میں جس کا تذکرہ ضروری ہے
وہ ماں ہے جس کے بغیرزندگی ادھوری ہے ۔

Black_paper
 

ہٹا کر زلف چہرے سے نہ جانا شام کو چھت پر
کہیں کوئی عید نہ کر لے ابھی رمضان باقی ہے

Black_paper
 

اب انہیں میرا بولنا ۔۔۔اچھانہیں لگتا
بچپن میں جومجھ سے کہانیاں سناکرتے تھے۔

Black_paper
 

جلی ہوئی روٹی پر بہت شورمچایاتم نے
ماں کی جلی ہوئی انگلیاں دیکھ لیتے تو بھوک ہی مٹ جاتی۔

Black_paper
 

مت نظر انداز کرناکبھی ماں کی تکلیفوں کواے" دوست"
جب یہ بچھڑتی ہیں تو ریشم کے تکیوں پربھی نیند نہیں آتی۔

Black_paper
 

ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی . . . . . . . .
عمر ہے آخر . . . . . کوئی رات تو نہیں .
AloNe a,,s,,