Damadam.pk
Black_paper's posts | Damadam

Black_paper's posts:

Black_paper
 

بندگی میری یارب تجھے بھاجائے 🌸
روزہ رکھ کر سجدہ کروں اور موت آجائے❤😇
Ameen-❤️

Black_paper
 

Ok mare Jan sab ko good night and Allah Hafiz 😔😔

Black_paper
 

غریب ماں اپنے بچوں کو پیار سے یوں مناتی ہے،
پھر بنالینگے نئے کپڑے، یہ عید تو ہر سال آتی ہے😧

Black_paper
 

جس کے بغیر کبھی شام گزری نہ تھی
اس کے بغیر عید گزر گئی

Black_paper
 

نہ جانے اتنی کڑواہٹ کہاں سے آ گئی مجھ میں
کرے جو میــری اچھائی مجھے اچھـا نہیں لگتا
Aleem ⁦✍️⁩⁦

Black_paper
 

کبھی کبھی ہم بنا غلطی کے معافی مانگ لیتے ہیں کیونکہ ڈر لگتا ہے کہ کوئی اپنا ہم سے روٹھ نہ جائے۔💔

Black_paper
 

●مرشد وہ کہیں مجھے کافر نہ کر دے
مرشد وہ مجھے نماز میں یاد آتا ہے💔

Black_paper
 

Good morning 🌞

Black_paper
 

گواہ مدینے کی ہر گلی ہے
جِدھر بھی دیکھو علیؑ علیؑ ہے♥️

Black_paper
 

رونا آیا ہی نہیں تھا کبھی آنکھوں کو میری
پھر تیرا ہجر عطا کر کے یہ بند توڑے گئے 🔥💔

Black_paper
 

- 🥀
جن کی آپ قدر نہیں کرتے یقین کریں ان کو کچھ
لوگ سجدوں میں رو رو کر مانگ رہے ہوتے ہیں🔥

Black_paper
 

اپنے ہاتھوں سے خنجر چلا کر
کتنا معصوم چہرہ بنا کر
اپنے کاندھوں پے اب میرے قاتل
میری میت اٹھائے ہوئے ہیں🔥

Black_paper
 

کوئی نہیں سنتا ہے ہماری تو گلہ کیا
ہم خود بھی کہاں اپنا کہا مان رہے ہیں 🖤

Black_paper
 

اگر کوئی میرے پوسٹ سے تنگ ہوں تو مجھے مت بتانا😒😒
کیو کہ میں خود بھی تنگ ہوں 😏😏

Black_paper
 

ماں کے چہرے کو دیکھ کر مسکرا دیا کرو
ہر کسی کی قسمت میں حج نہیں ہوتا.

Black_paper
 

بِن دستک ہی کھل جاتی ہے
کِتنی کچی نیند ہے ماں کی.

Black_paper
 

رات کو آواز کیا سنی کھانسنے کی
صبح تک کھلی رہی آنکھ اس کی۔

Black_paper
 

گھر میں اِک اَن پڑھ بوڑھی
میرا دِل ، پڑھ لیتی ہے.

Black_paper
 

نا جانے آٹے میں کیا ملاتی ہے ماں
گھر جیسی روٹیاں دنیا میں کہیں نہیں.

Black_paper
 

ڈاکو مسافروں کو لوٹ رہے تھے، ڈاکو نے ایک مسافر سے کہا ، تمھارے پاس جو کچھ بھی ہے نکال دو... 😋😋😋
مسافر: بھائی آہستہ بولو میرے پاس تو ٹکٹ بھی نہیں ہے....
😄🤗🤔😍