بابا جی کہتے ہیں..
کسی بھی لڑکی کو گھورنا نہیں......
سیدھا آنکھ مارو اگر ھنس پڑے تو جھولے لال ورنہ منہ لال🤣🤣😂
😜🙈😏😉😉😉😉👈👈
مجھے مہنگے تحفے نہیں پسند
اگلی بار جب آؤ تو وقت لے کر آنا
ہر کسی کے ہاتھوں بکنے کے لیے تیار نہیں❌
یہ میرے یار ہیں تیرے شہر کا اخبار نہیں🔥
کوئی حاجت ہو تو ملنے چلے آتے ہیں 🔥
ہمیں یاروں نے مزار سمجھ رکھا ہے💔✔
*مرشد وہ کہتی رہی تم میرے ہو*
*مرشد مگر مجھے سننا تھا میں تمہاری ہو*
A...s,
کون بنتا ہے کسی کا
تم اپنی مثال لے لو.
A..s,,,
_ " تمہارے بعد جس کا جی چاہے مجھے رکھ لے ،
جنازہ اپنی مرضی سے کہاں کندھا بدلتا ہے!!
A..s,,,
میں اس کے لہجے پہ راۓ بھی دوں تو کیسے دوں
وہ شخص مجھ سے ضرورت کے وقت بولتا ہے۔۔۔🔥ماہی🍂
تو مجھے کھو کے ترپے میں تجھے مرتا دیکھوں 💔🙂
تیرے کمرے کے آئینے کو میں
دشمنوں میں شمار کرتا ہوں-😍
*اگر روزے دار کے سامنے کھانا پینا گناہ ہے 🙄*
*تو کیا كنواروں کے سامنے بیگم لے کے گھومنا گناہ نہیں؟☹️😒😏*
اے زندگی! مجھے معاف کرنا
رسوا کیا تجھے! اوروں کیلئے !!!
وہ بڑے شوق سے اعلان سنا کرتا ہے.. !
اسے یقین ہے ایک روز میں مر جاوں گی 💔
🔥!میں تو ایک معمولی سا سوال ہوں۔۔!
!لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تیرا جواب نہیں 🔥
کتنی خوش نصیب ہے وہ عورت جس کے عشق میں مبتلا ہو کر
اس کی آرزو میں ایک مرد رب کے سامنے اسے سجدے میں مانگے ❤️
پاؤں رکھنے_______ پر چیخ اُٹھتے ہیں..
خشک پتوں میں بھی کتنی انا ہوتی ہے..!!
💔عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟💔
💔تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں ..💔
ﺳﻨﻮ__________ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺮﻭ ﻣﯿﺮﯼ""""""""🌷
ﺷﺎﻋﺮﯼ ﺳﮯ_________!!💞
ﺟﺘﻨﺎ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﻣﺮﺗﮯ"""""🌷
ﺟﺎﺅ ﮔﮯ___________!!💞
مل لو مجھ سے۔۔۔۔۔❣
میری آخری خواہش سمجھ کر ۔۔۔۔۔❣
💔قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں 💔
💔دردِ دل میں ہم سا نواب نہیں کوئی💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain