ساری دنیا کرونا سے پریشان ہے🙄
اور یہاں پاکستان میں
عید آگئی میرا یار نی آیا 😂😂
لڑکیاں لاک ڈاؤن کے بعد جب آپس میں ملیں گی تو کہیں گی ہاااااا مس یو سو مچ
تے منڈے
او سالیا توں مریا نئیں ہجے😬😨🤣🤣😜😛😛🙄🙄
جو لوگ کہتے ہیں نا,,
تیرا کچھ نہیں بن سکتا ,,,
تو سن لو نوا سوٹ بن ریا اے عید تے میرا🤪🙈
-" کیا کہا خوب جمے گی ہماری
یعنی آپ بھی برے ہیں بہت 🔥
🌈
*ان بادلوں کا مزاج بھی میرے اپنوں سے بہت ملتا ہے*
*کبھی ٹوٹ کے برستے ہیں کبھی بے رخی سے گزر جاتے ہیں۔*
*👈استاد👉*
```Happy--Cool--Cool---M0Sam```
*ٹھنڈا موسم ہلکی بارش ہاتھ میں اس کا ہاتھ تھا...!!*
*چند قدم ہم ساتھ چلے تھے آنکھ کھلی تو خواب تھا😔*
*◌⑅⃝●حـــͫــͣــͥـــسی◌⑅⃝●*
رات کی روشنی بڑی خطرناک ہوتی ہے انسان کو اپنے دل میں بنی قبریں نظر آنے لگ جاتی ہیں 💔🔥
مرشد کیا ہم بھی جنت میں جائیں گے
مرشد ہم ہر جگہ سے ٹھکرا دئیے گئے ہیں ۔
جسم اسکا بھی مٹی کا ہے میری طرح اے خدا
پھر کیوں صرف میرا ہی دل تڑپتا ہے اس کے لیے۔۔ ❤
اک نظــر بھـــــــی ,دیکھنا اسے گوارا نہیں
ذرا بھــی احسـاس ,,اسے ہمارا نہیں
وہ ساحـــل سے دیکھتا رہا ڈوبنے کا ,منظــــر,Ay sidra
ہم بھی ضدی تھے ,,ڈوب گئے مگر اسے ,,پکارا نہیں,,,,,,
مجھے دن میں روشنی اور رات کو اندھیرا نظر آتا ہے😂
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہوگیا😀😂
بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی.😕
کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا..😂
سچا دوست ملنا بہت مشکل ہے 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے مجھے دھونڈ کیسے لیا 😀😀😀
😷 کُچھ لڑکیاں گھر سے اتنا بڑا پرس لے کے نکلتی ہے
جیسے کسی کی مرغی اٹھانی ہو😂😂😂
اگر لڑکا منہ دھو رہا ہے تو اسکا مطلب وہ باہر جارہا ہے
اور اگر لڑکی منہ دھو رہی ہے تو اِسکا مطلب اب کہیں نہیں جاۓگی..😂😜😂
میں اپنے بچوں کو بنا ہوم ورک کے اسکول بھیجوں گا😌
پھر اس سے میڈم میرا نمبر مانگے گی 😅😎😋😋
اف میرے نکے نکے سپنے ہاے 😍😆🙈👻
سچ کہتا تھا وہ,,,, ہمارے بغیر وہ مر جائیگا
ہاں دیکھا ہے میں نے مرتا ہوا کسی اور پر😭
بنا کر اپنا_____کچھ لوگ....!!
پھر خوب تماشا بناتے ہیں....!!🔥
تیرے لیئے آسان تھا مجھے پانا
مشکل سے ملے ہوتے قدر کرتے
میں نے ایک لڑکی سے پوچھا سنگل ہو.....
بولی نہیں.... دوبہنیں ایک بھائی بھی ہے 😜😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain