مجھ کو گلے سے لگا مجھ میں روشنی کر دے_
میں پیڑ ہوں میری شاخیں ہری بھری کر دے_🔥
🥀
میں روایت سے بہت پرانا لڑکا ہوں__💔💔
اس دور کی حوا کو پسند نا آؤں گا,,,🔥
#S_A🔥👈
-مسجد میں بیٹھا دعا مانگ رہا تھا- 🤲🏻
وہ شخص نہ جانے کیا مانگ رہا تھا__💔💔
لال تھیں آنکھیں ،چہرے پہ زردی-💔
یوسف تھا کوئی زلیخا مانگ رہا تھا,,,,🔥
#S_A🔥👈
غیروں کی نفرتوں کا ہم نے ذکر ہی کب کیا ہے...!!!
اپنوں کی شفقتوں کے ستاے ہوئے ہیں ہم...!!!
تنہائی میں جینے کے شوقین ہیں ہم صاحب
کوئی ساتھ رہے تو ہمیں اچھا نہیں لگتا🔥
ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ 🖤🙊
Aleem👑
_"وہ مجھے چھوڑنے کا سوچھ رہا تھا
اور لوگ مجھے پانے کی منتیں مانگ رہے تھے-🥀
Aleem🖤
آخری بار میں کب اُس سے ملا یاد نہیں
بس یہی یاد ھے اِک شام بہت بھاری تھی۔
_🖤
تو جسے چاہتا ہے وہ تجھے مبارک ہو .
تو ہمیں نہ دے مشورے بھول جانے کے.💔
#Loser 🙂
*کتنا کمزور کیا _____، عِشق نے تیرے مُجھ کو __!
*نبض چلتی ہے تُو ___، دُکھتی ہے کلائی میری __!
میں کیوں باندھوں اسکے نام کے دھاگے در در پہ 💞
وہ فقط میرا ھے مجھے یقین ھے اپنی دعاؤں پہ💞
خوف خدا دیکھنا ہے تو مسلمان کا دیکھ____!💥
جو وضو کا پانی منہ میں لے کر بھی پیتا نہیں____!❣️
اتنی خـــاموشیاں کیوں ہوتی ہیں تیـــری آغوش میں.
"اے قـــبرستان"
لوگ تو اپنی "جـــان" دے کر تجھے آباد کـــرتے ہیں👉👉👉
🤔🤔کیوں منتیں مانگتا ہے اوروں کے دربار سے اقبالؔ😭😰😭😭
🤔🤔وہ کون سا کام ہے جو ہو تا نہیں تیرے خدا سے۔💯💯💯💯💯💯
ﯾـﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﻣﺤﻔــﻞ ﻣﯿـﮟ ﯾﺎﺭ ﮐـﻢ ﻧﮧ ﻣﻠﯿــﮟ ﮔﮯ . . . . .
# ﻣﻞ ﺟﺎﺋﯿـﮟ ﮔﮯ ﮨـﻢ ﺟﯿـﺴﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﮨﻢ ﻧﮧ ﻣﻠﯿــﮟ ﮔﮯ
زخمی دل🔥
جب چلنا نہیں آتا تھا ۔تب کوئی گرنے نہیں دیتا 💞💞💞💞
جب سے چلنا سیکھ لیا ۔ ہر کوئی گرانے میں لگا ہے 💕💕💕💕
🔥🔥🔥وہ تجھ کو بھول گئے تو تم پر بھی لازم ہے میرؔ
خاک ڈال ، آگ لگا، نام نہ لے ، یادنہ کر۔🔥
روز آتی ہے میرے پاس تسلی دینے🖤✌
شب تنہائی ! بتا ، تو میری کیا لگتی ہے😒☻
پھر یوں ہوا کہ ماں نے مجھے خواب میں چوم کر کہا
قسمت خدا کے ہاتھ ہے تو غمزدہ نہ ہو♥️💯
وہ میرے نام سے نفرت کرنے والا ❤
سنا ھے میری شاعری پہ مرتا ھے__🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain