میرے گاؤں کی مٹی سے بهرتا ہے
تيرے شہر کا پیٹ *
اور تيرے شہر والے انہیں گوار کہتے ہیں *
میں ہستا ہوں ہسنے والو کے ساتھ🔥
ایک وقت آے گا تم رو پڑو گے ہسنے والو کے ساتھ...💔💔💔
#Y_A
❣🤲🏻🌙۔
*بات تو کِردار کی ھوتی ھے صاحب! ورنہ قد میں تو سایہ بھی انسان سے بڑا ھوتا ھے*
*
یہ ہنستا کھیلتا لڑکا کِسی دن آہ بَھر لے گا
لکھا جائے گا تختی پر اُداسی کھا گئی اس کو
یہ ہنستا کھیلتا لڑکا کِسی دن آہ بَھر لے گا
لکھا جائے گا تختی پر اُداسی کھا گئی اس کو
تم مجھ سے ناراض نہ ہوا کرو
اِک تم ہی ہو جس کا چہرہ خوش دیکھ کر ہم جیتے ہیں
*سنو!!!😍* 😍
*اپنے دل کا سکرین شاٹ تو بھیجو 😍* 😋
*کون کون رہ رہا آج کل وہاں 😂😐*❥
Ok mare Jan sab ko good night and love you
میں دے رہا ہوں خود کو بھی جھوٹی تسلیاں
میں کہہ رہا ہوں وقت ملائے گا ایک دن
لڑکیوں کو رلانے والے کیا جانیں
کہ ان کی ہنسی ان کے بابا کے لئے آب حیات ہے😍♥
Sidra🙂
❤
ہر اک روپ انوکھا تھا اسکی حیرت کا
میرے لئے وہ زمانے بدل کے آتی تھی🖤✨
مجھے معلوم ہے تم خوش بہت ہو اس جدائی سے
اب خیال رکھنا اپنا ، تمہیں تم جیسا نہ مل جائے
جلد باز بہت ہوں_____مگر یقین کرو..
تمہارے خواب____تسلی سے دیکھتا ہوں!!_
نہ بدمعاش ہیں نہ مرشد ہیں نہ سرکار ہیں🙏🦅🔥
ھم درویش لوگ بس یاروں کے یار ہیں🥰🕊🔥
لاکھ روکوں مگر نہیں رُکتے۔۔!!
ہوبَہو ,,,! آپ پر گئے آنسو۔۔!!
سمجھ کرمال غنیمت مجھ کو
اس کی یادوں نے بے پناہ لوٹا
بس یہی کہہ کے میں نے اُسے خدا کو سونپا...
کہیں اگر اتفاقاً مل بھی جائے تو روتا نہ ملے....
🦋🦋
میں فنا ہوگیا وہ بدلا پھر بھی نہیں فرازؔ
میری چاہت سے بھی سچی تھی نفرت اس کی۔💔
آپ نے اُس کو کھویا ہے محترمہ
جو اپنے رب سے آپ کی بات کرتا تھا"-💔🥀
پھر یوں ہوا کہ ماں نے مجھے خواب میں چوم کر کہا
قسمت خدا کے ہاتھ ہے تو غمزدہ نہ ہو♥️💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain