ہم ترستے ہی،ترستے ہی،ترستے ہی رہے
وہ فلانے سے، فلانے سے، فلانے کے ہو گئے
#🤡
تیرے رخ رخسار پہ نہ گرے کبھی کوئی آنسو اے دوست___♥️
خدا تیری ہر دعا تیری ہاتھ کی لکیروں میں لکھ دے ____💞
💜کچھ پل کے لیے مجھے اپنی باہوں میں سلا لینا💓
💝اگر آنکھ کھلی تو اٹھا دینا__اور اگر نہ کھلیی تو دفنا دینا💔
تیری نظروں کو فرصت نہ ملی!!!❤
ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا!!!❤
ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی!!!❤
❤❤جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا!!!❤❤
: جب کوئی نہ تھا تیرا تو بہت عزیز تھے ھم تجھے ❤
نئےلوگ جو مل گئے، ھماری اوقات ھی نہ رہی ..💔
رہ نہ پاؤگے کبھی___بھلاکر دیکھ لو
یقین نہیں آتا تو____آزما کر دیکھ لو
ہر جگہ محسوس____ہوگی ہماری ہی کمی
اپنی محفل کو___کتنا بھی سجا کر دیکھ لو❤
ﺑﮯ ﻭﺟﮧ ﺑﮯ ﺳﺒﺐ ﺍﺩﺍﺱ ﺭﮬﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ہم ﺍﺩﮬﻮﺭﮮ ﻟﻮﮒ ﮐﮩﺎ ﺁﺑﺎﺩ ﺭﮬﺘﮯ ﮬﯿﮟ🔥
❣❣سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی
میں نے ھر وہ لفظ کہ دیا جس میں محبت ہو❣❣
Happy raning ni8
*💖ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے تم سے*
*میری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی💕*
کسی روز یاد نا کر پاؤ تو خود غرض نا سمجھ لینا
میں وقت کی اس دہلیز پہ ہوں جہاں زندگی موت لگتی ہے
اپنا غم سنانے کو جب نہ ملا کوئی
تو رکھ دیا آئینہ سامنے اور خود کو رولا دیا🔥
بات ہوئی تو ____ پوچھ لیا کیسے ہو
تمُ بھی شہر کے باقی لوگوں جیسے ہو
جو موت سے نہیں ڈرتا تھا بچوں سے ڈر گیا
ایک رات خالی ہاتھ جب مزدور گھر گیا
عورت کو جنگ میں قتل کرنے کی اجازت نہیں 💯
اور تم اسے محبت میں مار دیتے ہو 😷
#Ââshíq
ہر گناہ کے پیچھے شیطان نہیں ہوتا
رمضان یہی بتانے آ تا ہے.🖤
میں نے کہا زرا جھوٹ تو بولو___!
وہ بولے قسم سے بہت یاد آتے ہو___!
❤️❤
Khaمoshi
*_لڑکے کی خوبصورتی جوانی میں سجدہ_*
*_اور لڑکی کی خوبصورتی جوانی میں پردہ ہے_
کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کیلئے 😭
میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے رو پڑا💔
*مت کر اتنی نفرت ہم سے ہم بھی تیری طرح انسان ہیں.*
" اے دوست "
*فرق صرف اتنا ہے تم محفلوں کے بادشاہ ہو اور ہم تنہائی کے شہزادے ہیں.*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain