یقین تھا_________بھول جاو گے مجھے.....!!!-
خوشی ہوئی امید________ پر پورا اترے....!!!
اچانک ہی مر جاؤں گا
اعلان تمہیں چونکا دے گا
🔥🔥🔥💔💔
جون ایلیاء
چند سانسوں کا کھیل باقی ہے
اور پھر آپ!۔۔۔۔رونے والے ہیں
*جون ایلیاء*
جو ہر کسی کے ہو جائیں
میں تھوکتا ہوں
ایسے خاندانی لڑکیوں پر🙂
یا رب ! رکھ فقیر فقط اپنی ذات کا
دنیا کے خدا ؤں کا تجھے خو ب پتا ہے۔
میں چاہتا ہوں جب وہ میری موت کی
خبر سنے تو اس کے منہ سے الحمداللّه نکلے🔥
عورتیں ,,بے وفا,, نہیں ہوتیں
ھاں مگر! لڑکیوں کے کیا کہنے
Sar aj ham muhat hi sad Hy tu duwa krna sab log k ham jaldi sy jaldi Mr jay ameen
#وه کہتی ہے میں پھول جیسی ہوں... 😍🙈😍
مجھے ڈر ہے کہیں اسے #بکریاں نہ کھا جائیں.😜🙊😁
"دِل میں ﷲﷻ سما جائے تو آنکھیں غم میں بھی مُسکراتی ہیں"!🌸❤
_________💕💯
#10#
بھول کرکھاپی لینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا،ایسے شخص کو اللہ تعالیٰ کھلاتا پلاتا ہے(صحیح بخاری 1933)
#7#
روزے کی حالت میں مسواک کی جا سکتی ہے (صحیح بخاری:887.صحیح مسلم:252)
شکر ہے ڈاکٹر یہ نہیں کہتے ۔۔۔
کھلے پیسے نہیں ہیں ایک اور انجیکشن لگا دوں 😜😁😂😂😂
پھر یوں ہوا کہ گھڑی کھول کے رکھ دی میں نے....🔥
وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے.... 🔥
#شہر تیرے میں ایک ایسا #نام ہے ہمارا..👌✌
جس سے بھی پوچھو گے بولے گا #بھائی ہے ہمارا👉💯
مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.
💔اتنی مصروف نہ رھو تھوڑا سا یاد کرلیا کرو
لگا کر چھوڑ دینے سے تو پودے بھی سوکھ جاتے ہیں💔
-" انتظار ہے اسکا یہ سچ تو ہے لیکن !
وہ آئے گا نہیں یہ بھی یقین ہے . "-
ہم خود کہتے ہیں ___ ہم اچھے نہیں
..
صاحب
..
پھر کیوں جلتی ہے ___ دنیا ہم سے ؟؟
یہ بھی اچھا ہوا کہ قدرت نے رنگین نہیں رکھے آنسو
ورنہ جس کے دامن پر گرتے وہ بدنام ہوجاتا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain