کوئی ایسا بھی شخص دے مولا
جو مجھے کھونے سے ڈرتا ہو...!
ساری عمر اسی خواہش میں گزری ہے. .
دستک ہوگی اور دروازہ کھولوں گا . .
تہذیب حافی
خدا کی مرضی بول کہ مجھ سے بچھڑ گیا.....
ایک شخص خدا کے نام پر فریب کر گیا
🔥💔.....
ہم فقیروں کی طبیعت بھی بڑی غنی ہوتی ہے☕
بیٹھ جاتے ہیں وہاں،جہاں چائے بنی ہوتی ہے🍵☕
میری چاہتوں میں شمار ہے__ اک رنگ چاۓ کا..
.
اگر آپ آئیں ہمارے آنگن میں۔۔۔۔۔تو چائے بھی وار دیں آپ پر..
♥️♥️
چائے کا ذائقہ نہیں آتا
کچھ دنوں سے خفا خفا ہے کوئی♨☕
محبت کے مزاروں تک چلیں گے ,,💖✈ زرا پی لیں #چائے ستاروں تک چلیں گے ,,☕😋😍
!ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!
جو کہہ گئے دل💓 ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی!!
نام تیرا خود ہی میری زبان پہ آ جاتا ھے❤
جب کوئی مجھ سے میری آخری خواہش پوچھتا ھے..❤
میں تجھے اپنا سمجھ کے ہی تو کچھ کہتا ہوں
یار تو بھی میری باتوں کا برا مانتا ہے...
🍁 🍂میری غربت دیکھ کر راستہ نہ بدل لینا🍂🍁
🍁🍂 میں دل کا بادشاہ ہوں مقدار تو خدا لکھتا ہے🍂🍁
محبت اسے کسی اور سے تھی
مجھ سے تو صرف دل بہلاتا تھا💔
🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹
*اگر دل ٹوٹے تو _______ میرے پاس چلے آنا*
*مجھے میرے جیسے لوگوں سے بہت محبت ہے*
🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹
تنہا سمجھ رہا ہے کوہی میرے دل کو۔۔۔
دنیا بسی ہوئی ہے اس میں کہ خیالوں کی۔۔۔
*✍🏻کمــالؔ صاحــب🎭*
ہمیں بھی آج ہی انتظار کرنا تھا اس کا۔۔۔
اسے بھی آج ہی سب وعدے بھول جانے تھے۔۔۔
*✍🏻کمــالؔ صاحــب🎭*
لگا کر عشق کی بازی سُنا ہے روٹھ بیٹھی ہو
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسی ہو
پا گل کر دیتی ھے محبت ھر محبت کرنے والے کو
کیونکہ
عشق ھار نہیں مانتا اور دل بات نہیں مانتا💔💔💔😔😔
"سربازار" نکلو تو آوارگی کی تہمت___
تنہائی میں بیٹہو ۔۔۔
تو جناب الزام محبّت ...
معذرت خواہ ہوں ۔۔۔
اے دل ..!
*وہ نہیں سن رہے میں*
کیا کروں..؟
یہ وبا 😣کے دن گزر جائیں 🤦🏻♂️تو پھر اک 🥳 ملاقات ❤️رکھیں گے چاۓ ☕️ پہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain