جب بھی کسی پر برا وقت آتا ہے تو سب رشتہ دار پیچھے ہو جاتے ہیں..😞😞
نہیں یقین آتا تو کسی کی شادی کی تصویریں دیکھ لو...😝😝😝
*تم بھی کرکے دیکھ لو محبت کسی سے😇*
*سبزی کے پیسے ایزی لوڈ میں نہ لگے تو میرا نام بدل دینا😂🤣🤣*
\(','
/
) (
\ /
*امی پیسے گواچ گۓ سن🤣😂😂*
🤫🤫🤫
جو لوگ اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ فوٹو شئیر کرکے ہمیں جلاتے ہیں🥺🥺😫😩🥵
خدا کرے اسکو شادی کے بعد کپڑے کے ساتھ برتن بھی دھونا پڑے
😀😀😃😂😆😆
#کاش مجھے بھی کوئی کہتی😌
جيجو بات کر لے نا🙈
آپی👩بہت پریشان ہیں😍🙈😂
#🙄🤐
یہ جو تیرے ہونٹوں پہ
اداسی اور آنکھوں میں نمی ہے...
بکری کا دودھ پیا کرو
کیلشیم کی کمی ہے...
ہر چیز کا زمےدار عشق نہیں ہوتا ..!!🤣🤣🤣🤣🤣😜😜😜😜😜😜😜😜
بابا جی نے خود کشی کرلی 😋
ان کا کہنا تھا کہ لوگ غلط کام خود کرتے ہیں 😖
اور الزام مجھ پر لگاتے ہیں
😄😜😳😁😂😅😰😜😜😁😁😁
کالج والے کہتے ہیں گھر ۔۔۔
۔۔۔ والوں نے تمیز نہیں سکھائی 😁
۔۔اور گھر والے کہتے ہیں کالج سے یہ سب سیکھ آتے ہیں 😝
"برا وقت بھی کٹ جاتا ہے"
"بس موبائل چارج ہونا چاہئیے"
😋
😁
شکر ہے لڑکیاں اپنا رشتہ دیکھنے خود نہیں جاتی
ورنہ وہاں جا کر یہ کہہ دیں😝😝😝
👈اس ماڈل میں دوسرا ڈیزائن دکھائیں💔
😂😂😂🙈
تیری چاہت چائے جیسی☕❤
اور میں چائے کا دیوانہ۔۔☕❣
Musalmanu tano kasam lagy j tuse hon roti nu hat v laya taim khatam ho gyya j ok
تجھ سے مانگوں بھیک اور وہ بھی پیار کی
اب اتنا بھی بُرا وقت میری جان نہیں آیا۔🔥
روز ایک تکلیف روز ایک غم۔۔۔۔۔❣
نہ جانے کب اعلان ہوگا کے انتقال کر گۓ ہم۔۔۔۔۔❣
کیا اس طرح بھی ملاقات نہیں ہو سکتی💔
میں مر جاؤں اور تم میرا منہ دیکھنے کو آؤ
💔 💔
"زندگی جینے کےلیے ملی تھی،
"۔۔۔صاحب۔۔۔"
ہم نے تیری حسرت میں گزار دی"۔۔۔!!!❤
لڑکیوں کو سب سے زیادہ غصہ👧🏽 کب آتا ہے
جب وہ سارے برتن دھو چکی ہو اور کوئی ایک چھوٹا پلیٹ لا کے رکھ دے😂😂😂😂😂😂
کل ایک #لڑکی👸نے مجھے
🍴#برتن_دھوتے دیکھ لیا😒💕🙈
آج اسکی #امی👰
#رشتہ💑 لے آٸی😂😜
#کسی سے دل لگانے سے اچھا ہے*
#بندہ کریم لگا لے#
#دل بهى مطمئن اور رنگ بھی چٹا.*
🤣😂🤣😂🤣😂
کیا میں تیرے بغیر جی لُوں گا ؟
غور سے دیکھ ۔۔۔۔۔ایک بار مُجھے۔🔥
مدت بعد اس نے پوچھا کہاں رہتے ہو
ہم نے مسکرا کے کہا تمھاری تلاش میں☺😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain