Damadam.pk
Black_paper's posts | Damadam

Black_paper's posts:

Black_paper
 

عورت غلط شخص سے دھوکہ کھانے کے بعد
بدلہ ہمیشہ مخلص شخص سے ہی لیتی ہے 💔

Black_paper
 

کر لی نا تسلی دل توڑکر
میں نے کہا تھا اس میں کچھ نہیں تیرے سوا

Black_paper
 

قبرستان بھرے پڑے ہیں ایسے لوگوں سے جو کہتے تھے
"چائے پینے سے رنگ کالا ہوتا ہے" 🥀🍁
💕

Black_paper
 

میں گنہگار جب خدا کا ہوں
آگ بندوں کو کیوں لگتی ہے 🔥

Black_paper
 

*غُصّہ* آتا ہِی نہیں.!!
-
ناجانے کتنی *مُحبت* ہو گئ ہے تُم سے. . .!! ❤✌🏻

Black_paper
 

🌷مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں دوست
اگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو❤

Black_paper
 

کرنٹ سے زیادہ جھٹکا اس وقت لگتا ہے😏😏
جب پتا چلتا ہے بغیر پیکج کے انٹرنیٹ استعمال ہورہا ہے 😅😅😅🙄🙄🙄

Black_paper
 

نہ جانے میرے دل کو کیا ہوا ہے
تم ہی سے خفاء ہے تم ہی پے فدا ہے
👆🏻

Black_paper
 

شوہر نے راستے میں رک کر ایک پان خرید کر بیوی کو دیا.........
بیـوی :آپ نے اپنے لئے کیوں نہیں لیا؟؟
شوہر : میں تو ویسے بھی خاموش رہ سکتا ہوں......😜😉😜😂😂😂

Black_paper
 

کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو
دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے..🙈🙈
اب پتا نہیں آپ کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں..🤣🤣🤣🤣

Black_paper
 

اِک تم ہی ہو______________جو دل میں سما گے ہو::🥀🥀
ورنہ کوششں_____________تو ہزاروں نےکی تھی🌹🌹 ❤😍😚

Black_paper
 

کون دیکھتا ہے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے
صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ

Black_paper
 

"💔"ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر..💔...!!
""ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا .💔💔
💔

Black_paper
 

آپ روتے ہیں یاد کر کہ مجھے؟
چھوڑیے نہ مزاق کی باتیں💔
جون🤦🏻♂

Black_paper
 

وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا
جو سکھایا سبق --- زمانے نے.

Black_paper
 

Tamaam muslamanu ko pahli sahre mubark ho

Black_paper
 

میں نے ایک افواہ سنی ہے لوگوں سے!
تم میری تصویر سے باتیں کرتی ہو 🔥

Black_paper
 

بہت جلدی سیکھ لیتا ہوں زندگی کا سبق
غریب کا بچہ ہوں ہر بات پہ ضد نہیں کرتا..۔

Black_paper
 

بک گیا میرا سارا غرور
تیری چاہت خریدنے میں 🔥

Black_paper
 

اسی نفرت کرن دے عادی نہی😘
ساڈے خون اچ صرف وفا اے😊
ساڈی عزت زمانہ کردا ❤
ساڈے رب دی خاص عطا اے👉❤_