Damadam.pk
Black_paper's posts | Damadam

Black_paper's posts:

Black_paper
 

میں چاہتاہوں کوئی مجھ سے بات کرتا رہے..
میں چاہتا ہوں کہ اندر کی خاموشی نکلے.!!

Black_paper
 

❣دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں❣
⚘یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں⚘

Black_paper
 

اس کو دیکھا تو رکھ دی چاےُ
اور اس کا کیا احترام کروں

Black_paper
 

💓💓ملتی ہی نہیں اس دنیا کے لیئے💓💓 فرصت
سو جاؤں تو خواب تیرے جاگوں تو خیال تیرے💓💓

Black_paper
 

♥️میں اس زمانے کا سب سے امیر♥️ لڑکا ہوں
میرا شمار جو ہوا ہےتمہارے اساسوں میں♥️

Black_paper
 

مثالیں دینگے لوگ میری قسمت کی..........!!!
بس تم آجاؤ میری قسمت کے حصے میں💔

Black_paper
 

تو جو بہتا تھا کبھی ___میری رگ رگ میں لہو بن کر
آ دیکھ کیسے تجھے__ قطرہ قطرہ بہا رہا ہوں__ لفظوں میں💔

Black_paper
 

محبت سے مارو گے تو مر جائیں گے💔
ھم گاوں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ھوتے....💯

Black_paper
 

Hanji Kya hall Hy ap sab k Sidra nam ki larkiya samny ay

Black_paper
 

لوگ کہتے ہیں کہ تم چاند ہو🙈🌙
مجھے بھی یہی لگتا😍🙈
اسی وجہ سے لوگ میری پوسٹ پہ نہیں آتے 😋😂
بھلا چاند پہ جانا کوئی آسان بات ہے😋😜راجپوت سرکار
😂😝😝☝️
👑👑👑

Black_paper
 

تجھے یاد کرتے ہیں تیرے اخلاق کی وجہ سے😒😒
...دوست.
ورنہ تیرے کون سے سموسے پکوڑے مشہور ہیں..,🤪😂😂😂😂😂😂😂

Black_paper
 

کسی کو کیسے دوں میں بنا تیری اجازت کے
یہ دل تیری امانت ہے خدا کے واسطے آجاناَ

Black_paper
 

اس نے کہا مجھے پیار کی سزا دو...!😥😰😭
میں نے بلاک کر دیا...!😂😂
نہ ڈھولا ہوسی،نہ رولا ہوسی...!😂

Black_paper
 

ممکن اگر ہوتا کسی کو اپنی عمر لگانا....❤❤
میں اپنی ہر سانس تیرے نام لکھ دیتا...💓💕💕

Black_paper
 

زبان سے معاف کرنے میں وقت نہیں لگتا مگر۔
دل سے معاف کرنے میں عمریں بیت جاتی ہیں

Black_paper
 

چوما ہے اپنی آنکھوں کو رکھ رکھ کے💞 آئینے💞 میں___💝__!!!!
آج پھر هوئی ہے خواب میں ____ 💞زیارت💞 جناب کی__💝___!!!!

Black_paper
 

👩🏻🏫ٹیچر :
جوانی اور بھڑاپے میں فرق بتاؤو ?
💁🏻♂سٹوڈنٹس:
جوانی میں موبائیل میں "حسینوں" کے نمبر ھوتے ھیں ,
اور بھڑاپے میں "حکیموں" کے ;
😀😀

Black_paper
 

ﻟﮍﮐﯽ،! ﻣﯿﮟ ﭘﺎﺱ ﮨﻮﺋﯽ
ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﭘﺎ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯﭼﺎﺭ ﮨﺰﺍﺭ ﮐﺎ ﺳﻮﭦ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😝
ﻟﮍﮐﺎ. ﺑﺲ ﺍﺗﻨﯽ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ
ﻣﯿﮟ ﻓﯿﻞ ﻫﻮﺍﻣﯿﺮﮮ ﺍﺑﻮ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ 1 ﻻﮐﮫ ﮐﺎ ﺭﮐﺸﮧ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😂😝😝😝😝

Black_paper
 

" پاگل " کتنا عجیب لفظ ہے نا 😜
لوگ کہیں تو برا لگتا ہے, لڑکی بولے تو اچھا لگتا ہے 😂😂✌🏻

Black_paper
 

مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.