Damadam.pk
Black_paper's posts | Damadam

Black_paper's posts:

Black_paper
 

وہ مجھ سے بچھڑ کر اب تک نہیں رویا احمد
کوئی تو ہمدرد ہے جو اسے رونے نہیں دیتا

Black_paper
 

ہمارے بعد نہ آے گا اسے______ چاہت میں ایسا سکون ❤❤
وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھےچاہو اس پاگل کی طرح

Black_paper
 

رات کو اٹھ نہ سکے دروازے کے دستک پر
ٹوٹ ٹوٹ کے رویہ صبح پیروں کے نشان دیکھ کر💘💘💘

Black_paper
 

کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤

Black_paper
 

بابا جی کہتے ہیں😊
فساد کی جڑ کو اردو میں لڑکی کہا جاتا ہے😁
سچی😜

Black_paper
 

اگر آپ کو ہر غلط بات پر غصہ جلدی آ جاتا ہے🤔
تو آپ شادی کرلیں ۔😂😂😂آپ کی یہ بیماری بہت جلد ٹھیک ہو جائے گی😁🤗😉

Black_paper
 

🤔😜 آج میں نے یو فون والو سے پوچھا 😋
سب سے زیادہ کیوٹ کون ہے
کہتے تم ہی تو ہو😋😋😋😋😋😋

Black_paper
 

ایک پٹھان کا سکول میں نیا داخلہ ہوا۔۔🏫🏫🏫۔
ٹیچر:بتاؤ علامہ اقبال کون تھے۔۔🤷🏻♂🤷🏻♂🤷🏻♂🤷🏻♂۔
پٹھان:ہم کو کیا پتا ہم تو نیا ہے۔۔۔🤔🤔😇😇😆😄😅🙂

Black_paper
 

کاش کو ئی اپنا بھی ہوتاجو آ نسو صاف کرکے کہتا
تیرے رونے سے مجھے بھی *تکلیف* ہو تی ہے۔

Black_paper
 

لوگ خوش مزاج کہتے ھیں مجھے.....!!
.
.
میں نے خود کو اکثر اداس پایا........!!
😔💔💔💔

Black_paper
 

خدا خوش رکھے ان دلوں کو۔🔥
جن کے دلوں میں ہم برے ہیں۔🤗
📸🔥❤️💋

Black_paper
 

اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے **💓*
===
دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے.💓.

Black_paper
 

ﺑﺮﺍ_ﻧﮩﯿﮟ_ﺗﻬﺎ_ﻣﯿﮟ_🔥
ﺻﺎﺣﺐ ..
ﺑﺲ_ﻭﻗﺖ_ﻧﮯ_ﺑﮕﺎﮌ_ ﺩﯾﺎ_ﻣﺠﻬﮯ✌.

Black_paper
 

مناسب سمجھو تو _____صرف اتنا بتا دو
دل بےچین ہے کہیں____ تم اداس تو نہیں..!!

Black_paper
 

تمھاری ناراضگی کے ڈر سے میں جو ہر بات مان لیتا ہوں...
کبھی تم کو محبوب سمجھ کرکبھی خود کو مجبور سمجھ کر...

Black_paper
 

❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣

Black_paper
 

ﺧﻮﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﻮﭦ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ🙂
ﺧﻮﺍﺏ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﮌ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ💔

Black_paper
 

میری آنکھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے....,
💞پیاری💞🦋💞
رونے والوں کی طرح....,
جاگنے والوں جیسی....,

Black_paper
 

ہم نے سوچا تھا کہ بتایں گے سب درر تم کو 😓
پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو 💔

Black_paper
 

🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥