Damadam.pk
Black_paper's posts | Damadam

Black_paper's posts:

Black_paper
 

🔥🔥منزل #بدلے یا وقت#_____ ہم تو اپنا مقام#____ پائیں گے 💗💕
#جو سمجھتے ہے #خود کو بادشاہ انھیں #ھم اپنے دربار میں نچایں گے..
#___🔥🔥

Black_paper
 

تم نے #چھوڑا ھے تو اب مر تو نہیں سکتا نا
سال دو سال لگیں گے _________ مگر جُڑ جاوُں گا
BeFez Log❤️❤️❤️

Black_paper
 

سوچا اس پانی میں کود جاؤں
پھر سوچا گھر بیٹھی ماں کا کیا قصور ہے
BeFez Log❤️

Black_paper
 

کیا فرشتے چلے گئے ہیں کاندھوں سے؟
کہ اب لوگ، لوگوں کا حساب کرتے ہیں۔۔!
BeFez Log❤️

Black_paper
 

کبھی کبھی سب کے سامنے ہنسنا
تنہا رونے سے زیادہ تکلیف دیتا ہے •••!!
BeFez Log💔

Black_paper
 

میرے تو درد بھی اوروں کے کام آتے ہیں،
میں رو پڑوں تو کئی لوگ مسکراتے ہیں..😊

Black_paper
 

"سپنے دے وچ ماہی ملیا"
گل وچ پائیاں باوا ں""..
"ڈردی ماری اکھ نہ کھولاں
کھتے فر بچھڑ نہ جاواں"".۔

Black_paper
 

زندگی کم پڑ گئی.......ورنہ
وہ نا ملتا مجال تھی اس کی
جون ایلیا

Black_paper
 

برداشت نہیں هوتا هم سے کہ کسی اور کا بهی تعلق هو تم سے😫💔
بارش کی بوند بهی تمہں چوم لیں تو دل میں آگ لگ جاتی هے🔥🌚💯

Black_paper
 

تیرے بچھڑنے سے اور تو کچھ نہ ہو ا
وہاں اکثر درد رہتاہے جہاں کبھی دل ہوا کرتا تھا

Black_paper
 

ہم نے ایسے اُجاڑ دی جیسے
زندگی باپ کی کمائی ہو
#جون_ایلیاء

Black_paper
 

اسے کہنا اپنے لیے دعاۓ خیر کرایا کرے
کہیں میری سسکیاں اسے برباد نہ کر دیں

Black_paper
 

مرے بغیر بھی اب دن گزر رہے ہیں ترے
یقین کر تیری ہمت کی داد بنتی ہے..!💔

Black_paper
 

👈سادگی میں رہنا ہمارے #باپ #دادا کی نصیحت ہے ♥❣😍
ورنہ شوق تو آج بھی تیری اوقات سے اونچے ہے 🖕😁🔥💯

Black_paper
 

ﺗﻢ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺗــــــــــ ﮐﺮﺗـــﮯ ﮨﻮ👍
ﻣـــﯿﮟ ﺟﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﻭﺍﺭ ﺩﻭﮞ ﯾﺎﺭﻭﮞ
ﭘﺮ😍
ﻣﺠﮭــــــــﮯ ﻋﺸـــــــﻖ ﺍﭘﻨﮯ❤
ﯾﺎﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ❤
،،ﮨﮯ""❤

Black_paper
 

کیا واقعی میں تم کو اچھا لگتا ہوں🙈😍
کیا مجھے یہ لکھ کے دے سکتی ہو تم💌❣

Black_paper
 

تجھ کو تحفے میں کورونا دے سکتا ہوں
دوست ہوتا نہیں ہے ہر ہاتھ ملانے والا
منقول

Black_paper
 

ایک جھلک دیکھ لیں تجھ کو تو چلے جائیں گے_!
کون آیا ہے یہاں عمر بِتانے کے لیے_؟

Black_paper
 

شہر سے نکل کر گاؤں کی طرف جاتے ہیں !!
لال جب تھک جائیں تو ماؤں کی طرف جاتے ہیں !!

Black_paper
 

مجھے کیا معلوم بادشاھ کیسا ہوتا ہے،
میرا خیال ہے میرے بابا جیسا ہوتا ہے۔۔۔🙂💯♥️