Damadam.pk
Black_paper's posts | Damadam

Black_paper's posts:

Black_paper
 

اس نے مجھے ایسے چھوڑ دیا غالب😞
جیسے رستہ ____کوئی گناہ کا ہو!!!💔

Black_paper
 

کون چاہیے گا مجھے تیری طرح اے رب ❤❤❤️
کون ڈالے گا میرے عیبوں پر پردہ بار بار❤❤❤️

Black_paper
 

💞💕💕بہت لمبی گفتگو_____کرنی ہے تم سے
تم آ جاؤ میرے پاس____پوری زندگی لے کر💞💕💕💕

Black_paper
 

میری تصویر بھی دیکھی تو کہا شرما کر
یہ بُرا شخص ہے اس کی نہیں نیت اچھی
😜😝

Black_paper
 

شہر جاکر بس گیا ہر شخص پیسے کے لیے !
خواہشوں نے میرا پورا گاؤں خالی کر دیا !

Black_paper
 

تم جو زلفوں کی لٹ لٹکائے پھرتی ہو
کیوں ہمیں مجنوں بنائیے پھرتی ہو
🔥🖤

Black_paper
 

ہم نہ باز آئیں گے محبت سے
جان جائے گی اور کیا ہو گا۔🥀

Black_paper
 

میں امانت ہُوں کسی عشق ذادی کا_💝
ہاں میں شہزادہ ہُوں اِک شہزادی کا💖

Black_paper
 

آپ یقین جانیے😊.. میں صرف سولہ لڑکیوں سے سچا عشق کرتا ہوں🙈🙈😘❤😋😂

Black_paper
 

مجھے ملنا ھے تم سے اس جہاں میں 😇🥀
جہاں مل کر بچھڑنے کا رواج نہ ہو 😍❤
-

Black_paper
 

کچھ دن میری زندگی تم گزار کر دیکھو
اگر تم جی گئے_____تو مجھے مار دینا 💔

Black_paper
 

ہم نے دیکھا تھا فرشتے کی نظر سے جس کو......
کاش اس نے ہمیں انسان ہی سمجھا ہوتا...

Black_paper
 

تو نہیں جانتی نیند کی گولیاں کیوں بنائی گئیں
لوگ کیوں راتوں کو اٹھ کر روتے ھیں سوتے نہیں

Black_paper
 

-"_ جو ہوا سو ہوا
- خوش رکھے خدا اُس کو.🥀🙂
🔥🖤

Black_paper
 

ایک آنسو گرا تو __ ہنس پڑا میں
میری کوشش تھی دوسرا نہ گرے!

Black_paper
 

اے زمیں احترام کر میرا🥺
میں ترا رزق ہونے والا ہوں

Black_paper
 

حکومت گھر بیٹھنے کی بات کرتی ہے😕
یہ قوم اگر جنت میں بھی چلی جائے😊
تو دوزخ دیکھنے ضرور جائے گی🙏🙏
کہ وہاں کیا ہو رہا ہے 😂😂😂

Black_paper
 

کیوں دماغ پہ زور دے کر گنتے ہو غلطیاں میری
😞
کبھی دل پہ ہاتھ رکھ کر پوچھو قصور کس کا تھا۔۔!!💔💔

Black_paper
 

آج کھا قسم اپنی خوبصورت آنکھوں کی!
!!
کیا تجھے ذرا بھی عشق نہیں ھے ھم سے؟؟
........

Black_paper
 

"محبت "کی آزمائش دیکھ دیکھ کے تهک گیا ہوں..
اے میرے خدا
"قسمت"میں کوئ ایسا بھی دوست لکھ دے جو موت تک وفاکرے..