Damadam.pk
Black_paper's posts | Damadam

Black_paper's posts:

Black_paper
 

دل اس کا بھی تھا دل میرا بھی تھا ، فرق صرف اتنا تھا
وہ پتھر تھا جو سلامت رہا ، یہ شیشہ تھا جو ٹوٹ گیا

Black_paper
 

کہتے تو جو دل کیا چیز ہے جاں بھی لٹا دیں گے
آج کہتے ہیں چھوڑدو ہاتھ میری عزت کا سوال ہے

Black_paper
 

Ok sar sab ko good night Allah Hafiz

Black_paper
 

😂😂😀😀😀😀
خواتین کا میک اپ ایک ہونہار طالب علم کے سالانہ پیپر کی طرح ہوتا ہے😜♥
3 گھنٹے بعد پوچھو تو ایک ہی جواب ملتا بس 5 منٹ اور دے دیں.😂😂♥♥
😂☺😂😂😂😂

Black_paper
 

💞تمھارے دیدار کی قیمت ____ اگر میرا خون ہوتا💞
💞تو اک اک قطرہ تمھاری اک اک جھلک پر بہا دیتے
🎭

Black_paper
 

تکلیف یہ نہیں کے قسمت نے مجھے دھوکا دیا !
افسوس یہ ہے کہ میرا یقین تم پر تھا قسمت پر نہی💔💔💔

Black_paper
 

جاٶں گا کہاں تیری کہانی سے نکل کر
ماہی ہوں میں مر جاٶں گا پانی سے نکل کر
اب کیا ہے بوڑھاپے کے سوا میرے بدن میں
یہ کون گیا میری جوانی سے نکل کر

Black_paper
 

ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈـــــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﯾﺴـــــــﺎ ﺩﺭﺩ ﺩﮮ ﯾَﺎﺭﺏّ,
ﻟﻮﮒ " ﻭﺍﮦ " ﻧﮧ ﮐـــــــﺮﯾﮟ " ﭘﺮﻭﺍﮦ " ﮐـــــــﺮﯾﮟ۔۔۔

Black_paper
 

پتہ نہـــــــــیں کتنا ناراض ہے وہ مجھ ســـــــــے
خوابوں میں بھی مـــــــــلتا ہے تو بات نہـــــــــیں کرتا

Black_paper
 

کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ💔
💔💔💔
زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب

Black_paper
 

ملتی ہے ہر طرف سے یوں تو زمانے کی ہر خوشی،،
💕?💕
لیکن جو بات یاروں میں ہے کسی اور میں کہاں۔۔۔۔!!

Black_paper
 

اس سے کہو وہ مجھے پتھر مارے
وہ پتھر جو اسکے سینے میں ہے

Black_paper
 

زندگی میں بس دلوں کو جیتنے کا مقصد رکھنا دوستوں!!!
ورنہ ______ دنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی
ہاتھ گیا!

Black_paper
 

*ارے سنو تو*_________؟؟؟
*جان لینی ہے_________ تو لیجئیے*
*بات مت کیئجے _____ بچھڑنے کی*

Black_paper
 

تجھ سے دوری کاہمیں دکھ تو بہت ہے لیکن ♥️
تیری قربت کے ہم اسباب کہاں سے لاتے؟🥀

Black_paper
 

اے بارش تجھے کس نے رولا دیا تین دن سے
برستی ہی جا رہی ہے میرے شہر پر😜

Black_paper
 

اب کوئی آئے، چلا جائے، میں خوش رھتا ھوں !
اب کسی شخص کی عادت نہیں ھوتی مجھ کو

Black_paper
 

میرے بس میں ہو تا تجھے رکھ لیتے دل میں چھپا کر
کہ تجھے سب دیکھتے ہیں اور یہ مجھ سے دیکھا نہیں جاتا۔
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
*ιѕнQ ααтιѕн*
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁

Black_paper
 

مانا ہم میں بادشاہوں والی بات نہیں____✌️
ہم جیسا ہونا بادشاہوں کی بھی اوقات نہیں______✌️
✌️✌️✌️

Black_paper
 

💖تجھ کو معلوم ہے کہ کتنے طلبگار ہیں ہم تیرے💖
💞پوچھ ان فرشتوں سے جو روز لکھتے ہیں دعا میری اور نام تیرا💞