Damadam.pk
Black_paper's posts | Damadam

Black_paper's posts:

Black_paper
 

اس لئيے خود_____كو توڑ بيٹھا ہوں..💔
ديكھنا تھا______کہاں کہاں ہو تم..💔

Black_paper
 

*سو جاتے ہیں بعد عشاء ہی*
*اور سرکار بات عشق کی کرتے ہیں*
*#____جون ایلیاء🖤*

Black_paper
 

جو لوگ سیڑھیاں اُترتے ہوئے گر جاتے ہیں میرا خیال ہے کہ وہ جلدی نِیچے پہنچ جاتے ہیں 🙊🙊😀
تواڈا کی خیال اے؟ 🤔😂😜

Black_paper
 

تمہارے جانے کے بعد وقت تھم سا گیا
وہ تو بعد میں پتا چلا کہ گھڑی کا سیل ختم ہو گیا ہے 😛😓😲
A.

Black_paper
 

😅😅کان میں ایک سوراخ پہلے ہی ہوتا ہے
تین چار خود کروا لیتی ہیں😅😅
😎😎 مگر۔
سنتی پھر بھی کسی کی ایک نہیں😂😂😜
باز آجاؤ کڑیو 🤣🤣

Black_paper
 

یہ جو میت پہ میری رونے آئے ہیں
ان کے ہونٹوں کی, سُرخیاں دیکھو💔
🖤

Black_paper
 

گھر والے اچھی خاصی😑
کتوں والی کر کے آخر میں کہتے ہیں😔😞
"پتر گل تیرے فاٸدے دی سی😕😕
😫😫😫😫😥😥😭😭😭😭😭

Black_paper
 

کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو
نادان ہو، قصہِ یوسف نہیں سنا
______🥀💯

Black_paper
 

اسکے بازو تھے میرے کندھوں پر اور وہ بے نقاب تھا
کیا گزری رات یارو غضب کا خواب تھا

Black_paper
 

مر ہی جاتے مگر کیا کرتے♥
سارا الزام تم پہ آنا تھا💔🔥

Black_paper
 

#کتابوں_کی_اہمیت_اپنی_جگہ_پھی_ہے_جناب•••!
#سبق_وہی_یاد_رہتا_ہے_جوں
#وقت_اور_لوگ_سکہا_دیتی_ہے؟؟.

Black_paper
 

#اندر_سے_تو_کب_کے_مر_چکے_ھیں✨
#اےموت🥀💔
#توبھی_آجا_لوگ_ثبوت_مانگتے_ھیں🌸
🥀🔥💔

Black_paper
 

#سفید_رنگ_مجھے_بہت_پسند_ہے
#امید_ہے_کفن_خوب_سجے_گا
#مجھ_پہ

Black_paper
 

میرے اندر اک قبرستان بنا ہے
تم لوگ پاس سے گزرو تو مجھ پے فاتحہ پڑھتے جانا 😌💔

Black_paper
 

اس نے #نیکی تو کی ہم سے
لیکن اس میں "#ن" نہیں تھا🙂✌🏼

Black_paper
 

ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ ﮐﮧ ﺷﺎﯾﺪ ﻭﮦ ﮐﮭﮍﮐﯽ
ﺳﮯ ﺟﮭﺎﻧﮏ ﻟﮯ
ﮔﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﯿﻠﺘﮯ ﺑﭽﮯ ﻟﮍﺍ ﺩﯾﮯ ﻣﯿﮟ
ﻧﮯ🙂✌🏼

Black_paper
 

یا اللّٰہ مجھے Noor نصیب فرما اور Haya اور Emaan
اور ساتھ ساتھ #Janat بھی نصیب فرما آمین😂😂😜😁😀🙏🏻

Black_paper
 

خُدا کرے تم میری الفت میں یوں الجھ جا ؤ
میں تم کو دل میں بھی سو چوں تو تم سمجھ جا ؤ۔

Black_paper
 

میرا قتل کرنے کی انکی سازش تو دیکھو،
پاس سے گزرے تو ماسک ہٹا کر چھینک دیا
😷🗣️😐😑😏

Black_paper
 

" سنو تم میری ہو جاؤ
میں تمہاری دو پونیاں بھی بنایا کروں گا "♥🙈
اب تو مان جاو