💔شاعری اس کے لب پہ سجتی ہے!!
🔥صاحب🔥
جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے....!!!!💔
اے بلندیوں کے بادشاہ، اے رب کائنات❤️
ہمارے دل اور قدم اپنی رضا کی طرف پھیر دے، آمین🙃🥀
تمہیں اچانک پتا چلے میں نہیں ہوں زندہ
تمہارے سر پہ بھی کوئی غم کا پہاڑ ٹوٹے خدا کرے 💔🥀
_
*میں نے پوچھا آج کھانے میں کیا ہے*
*اس نے انگلی اٹھائی اور ہونٹوں پے رکھ دی*
#دوشمن بھی روئیں گے دیوار سے لپٹ کر..😒
#میں اتنی موج میں جوانی چھوڑ جاؤنگا..✌
احساس کہاں سے ملتا ہے...?
اس لا پرواہ کو خرید کر دینا ہے.....
*وہ شخص جس کا قد میرے قد سے بڑا تھا*
*وہ اپنے نہیں کسی اور کے پیروں پے کھڑا تھا*
*il.تــــــابــــش.نـــایــاب.ہــــیــں.ہـــم.li*
"ہے نہیں کچھ میرے اختیار میں 💔😔
ہاں مجھ سے نہیں پٹائی جاتی تم😭☹️
#ناممکن سا ہوگیا ہے..😇
اب ہمارے ساتھ
کسی لڑکی👈👩 کا 😂
#سیٹ ہونا.
*کسی کو اتنا نہ ستا ؤ کہ وہ زندگی کی با زی ہی ہا ر جائے*
*مسلسل با رشوں سے گِر جا تے ہیں کبھی کبھی پکے مکان بھی*
*il.تــــــابــــش.نـــایــاب.ہــــیــں.ہـــم.li*
~دل تو پہلے نہیں ملتے تھے💔
اب ہاتھ ملانے سے بھی گئے🖤🥀
#a/s💙
مرد نے کبھی حقوق نہیں مانگے
جب بھی مانگا واٹس آپ نمبر ہی ما نگا ۔۔۔😂😂
خالی جو ان باکس۔۔۔۔۔۔ روز دیکھتا ہوں
اپنی ہی امید کو ۔۔۔۔۔۔ ٹوٹتا دیکھتا ہوں
آئے جو میسج تو۔۔۔۔۔۔۔ جواب دوں تمہیں
ورنہ میں کہاں موبائل روز دیکھتا ہوں
اس قدر ـــــــــــــــ لاپرواہی صاحب
ایک دن جنازے سے بھی رہ جاؤ گے..
کبھی مہندی کبھی چوڑی کبھی کنگن دیکھاتی ہے🌺🌺🌸🌸
میرے جزبات کو وہ یوں روزانہ آگ لگاتی ہے🌺🌺
مولا تیری دنیا کا آج ایسا بھی منظر دیکھا
پرندوں کو آزاد اور انسانوں کو پنجرے کے اندر دیکھا
اب خوشی دے کے آزما لے خُدا
ان غموں سے تو میں نہیں مرتا
*اتنا بھاگا ہوں تیرے پیچھے میں....!!*
*پیروں سے زیادہ دل پے چھالے ہیں....!!*
پوچھا گیا محبت ❤ یا چائے ☕
میں نے کہا۔۔۔۔۔
محبت کے ہاتھ کی چائے☕❤
سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے صاحب 💖
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی 💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain