Damadam.pk
Black_paper's posts | Damadam

Black_paper's posts:

Black_paper
 

سوچتا ھوں۔۔۔۔۔
سب سے ناراض ہو جاٶ😐😐
پھر خیال آتا ھے
کرتوت ایسے ھیں کہ سب نے شکر کرنا ھے😂😂🙈
😂😂

Black_paper
 

لڑکا : جانو اپنے پاؤں کی تصویر بھیجنا
لڑکی : ویسے ہی کہہ دو *Breakup* کرنا ہے
😂😜🤣😂

Black_paper
 

اس نے پوچھا آپکی تعریف؟
میں نے کہا آپ سے نہ ہو گی😁
دل❤ چھوٹا ہے آپکا😂🙈

Black_paper
 

کچھ لوگ نماز کے بعد سلام پھیرتے ہی
موبائل ایسے چیک کرتے ہیں
جیسے قبولیت کا میسج آنا ہو
😜😃🤣
A,?

Black_paper
 

خدا کرے وہ لڑکا ہمیشہ خوش رہے
جس کی آپ ابھی پوسٹ پڑھ رہے ہیں👉😁😁
آمین کہہ دو ظالموں😍😍

Black_paper
 

کہتے ہیں
جو ہنسا اس کا گھر بسا😊😃
پر جس کا گھر بسا اس سے پوچھو
وہ پھر کب ہنسا 😜😜😂😂😂😂😂😂

Black_paper
 

تاش دنیاں کی وہ واحد گیم ہے جس میں مرد بیگم کو اٹھا اٹھا کے پھینکتا ہے😜😝😝😛😂🙈

Black_paper
 

تھوڑا سا انتظار ہی کر لیتے❤
میرے دن بُرے تھے دل نہیں۔۔!

Black_paper
 

"تیرا حق ہے مجھ پہ ۔۔۔۔۔۔۔تیرا ہی رہے گا 💕💕
"محبت عید نہیں جو ہر کسی کے گلے ملی جائے 💕💕

Black_paper
 

روز آنســــــو کما کــــــے لاتا هوں۔۔۔
بہت ســــــاده ھے کاروبار مــــــیرا۔۔۔
🔥

Black_paper
 

کب تک آنکھوں میں کچرا گرنے کا بہانہ کرو
لو آج صاف کہتا ہوں تجھے یاد کر کے روتا ہوں💔

Black_paper
 

میری صورت اُنہیں پسند نہیں
کیا یہ میرا قصور ہے کوئی ؟

Black_paper
 

دنیا صرف #کورونا سے لڑ رہی ہے اور ہمیں کورونا کیساتھ "جہالت" سے بھی لڑنا پڑ رہا ہے 🙄

Black_paper
 

#ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺟﯿﺴﮯ ﺷﻮﻕ ﻧﮧ ﭘﺎﻟﻮ ﺻﺎﺣﺐ..!!
#ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺍﺩﺍﺋﯿﮟ ﮨﻢ ﭘﺮ ﮨﯽ ﺟﭽﺘﯽ ﮨﯿﮟ..!!!

Black_paper
 

جوانی کے دن ہیں جھوم کے چلتا ہوں✌️
لوگ سمجھتے aleem نشے میں ہے.. 🙄

Black_paper
 

وہ مجهے بهول ہی گیا ہوگا..!
یاد رکهتا تو رابطہ رکهتا..!

Black_paper
 

اسے کہو میری آنکھیں دھڑکنے لگتی ہیں
🍁
اُسے کہو کہ میرے سامنے ہنسا نہ کرے

Black_paper
 


لوگ اس کاغذ کو تو سنبھال لیتے ہیں جس پہ اللہ کا نام لکھا ہوتا ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس دل کو توڑ دیتے ہیں جس میں اللہ بستا ہے 💯💕aleem-🥀

Black_paper
 

لوگ __ پوچهیں اگر میری کہانی تم سے
بس __ یہ کہنا کہ نفرت کے لائق بھی نا تھا

Black_paper
 

لگا لیتـے ہو ہر کسـی سے دل⁦✌
جانِ جاں اِسـے بغیرتـی کہتـے ہیں...😒😂