میں کوئی رسک نہیں لیتا 😏😊
جب بھی مہمان آجائیں 😊😊
ان کے ساتھ بیٹھ کر ہی کھا پی لیتا ہوں 😝😜
بعد میں بچے نہ بچے 😛😝😂
صبح اٹھتے ہی صدقہ دیا
بچھڑ رہے تھے تم خواب میں
ا
ﺗﻤﮩـﺎﺭﮮ ﻟﯿﺌـﮯ ﻣـﭧ ﺟـﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﺗﮭـﺎ
ﺗﻢ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﻣﭩﺎ ﺩﻭ ﮔﮯ ﯾﮧ ﺳﻮﭼﺎ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ
💔مجھے آج بھی یاد ھیں اس کے آخری الفاظ....
کہ اگر جی پائے تو جی لینا ورنہ مر جاؤتو اچھا ھے
ملاوٹ ھے تیرے عشق میں عطر اور شراب کی💔🔥
کبھی مہک جاتا ھوں کبھی بہک جاتا ھوں💔🔥..
میں تُجھے دو وقت کی روٹی دے سکتا ہوں مگر❤
میری جاں جگنوں ستارے چاند یہ سب جھوٹ ہے ❤
خدا نہ کرے کبھی دور ہونا پڑے تم سے!! ❤❤
جی نہیں پاتا کوئ جان نکل جانے کے بعد ❤❤
❤❤
*تمہارے پاس ہی تو ہوں ذرا خیال کر کے دیکھو*
*آنکھوں کی جگہ دل کو استعمال کر کے دیکھو*
جلد باز بہت ہوں_____مگر یقین کرو..
تمہارے خواب____تسلی سے دیکھتا ہوں!!_
ویسے انمول ہیں ..... کئی پتھر ...
تیرے دل کا مگر ....جواب نہیں ...😢
Aleem Raaجpoot 🖤☠
تم نے چھوڑا ہے اب مر تو نہیں سکتا نا🖤 سال دو سال لگیں گے مگر جڑ جاؤں گا۔۔۔💔🖤
کہاں آئے گی نیند مجھ کو لیکن,,,
میرا بستر بچھا دو , تھک گیا میں...
Aleem Raaجpoot 🖤☠
پھول چڑھانے والے آنا چھوڑ گئے
😢😢
رفتہ رفتہ قبر کا کتبہ بھی ٹوٹ گیا...!!! Rana aleem🔥*
وہ تیرا اک وعدہ تھا کہ کبھی جدا نہ ہونگے
وہ قصہ ہم اپنے دل کو سنا کر اکثر مسکراتے ہیں
*_پاکیزگی تو صرف نفرت میں رہ گئی ہے 💯_*
*_محبت تو لوگ کپڑے اتار کر کرتے ہیں 🙏🏻😢_*
_M@s.xn--_*-mgy7ol977q5qa2z">*_M@s.💯❤✒🔥👌_*
تمارے ہونٹ شراب تھے کیا
مجھ پہ جو حرام ہی رہے 🔥
Aleem-🖤
لوگ محبت کرتے ہیں تو کیوں چھپاتے ہیں 🤔
چپ چپ کے تو گناہ کئیے جاتے ہیں 🤫🔥
ہمیں محبت کی زبان میں مارو تو مر جائیں
ہم گاؤں والے لوگ سیانے نہیں ہوتے
عشق۔۔کے۔۔بعد۔۔ایک۔۔بار۔۔ہی۔۔ملتا ہیں۔۔سکون۔۔جب۔۔کہا۔۔جاتا۔۔ہے
انا۔لااللہ۔وانا۔علیہ۔راجعون💔
ذرا دیکھنا دروازے پر کوئی کچھ دینے آیا ہے....😕
زخم ہو تو رکھ لینا عشق ہو تو رفع دفع کرنا💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain