اپنی مرضی سے بھی دو چار قدم چلنے دے
زندگی ہم تیرے کہنے پہ چلے ہیں برسوں.....❤❤❤
سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے ۔
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں ...
*______باغی______*💔
ﮨﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺎﺗﮭﮯ ﭘﮧ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﺑﺎﻝ
ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﮨﺎﺭ ﮔﯿﺎ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ 🔥 ❤
صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے
تمہاری یاد کا ،تمھارے خواب کا ، تمھارے انتظار کا💔💔💔iii
💔بہت گہری تھی رات ------- لیکن ھم سوئے نہیں💕
💔درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں💕
💔کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی💕
💔جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں❤💔
✌❤✌
ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی ....💞💕
صاحِب....
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے💞💕
ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی ....💞💕
صاحِب....
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے💞💕
Ok sar g sab ko good night 😔 😔
ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﮩﻠﻮ ﻣﯿﮟ ﺁ ﮐﺮ ﺍﮐﺜﺮ۔۔۔۔❣
ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎد ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﻓﺮﺩ ﮬﻮ ﺟﯿﺴﮯ۔۔۔۔❣
مجھ سے کہتی ہے تیرے ساتھ رہونگی aleem بہت پیار کرتی ہے مجھ سے اداسی میری۔
"دل ٹوٹ جاۓ گا تو سوال کرو گے تم"
"ہم نا رہے تو یاد کرو گے تم"
"آج تو کہتے ہو کہ وقت نہیں ملتا"
*دوست*
"پر ایک دن ہمارے لئے وقت سے فریاد کرو گے تم"
کیا کہا....! یاد کر رہے تھے تُم
ہائے بھول گئے تھے کیا؟؟؟
**💔🤫
عمر تو ابهی چهوٹی ہی ہے تیرے یار کی..
"مگر "
عشق کی محفل میں لوگ اٹهہ کر سلام کرتے ہیں..
نہیں تھا اعتبار اُس کو میری مُحبت پر
کھو دیا اُس نے مجھے آزماتے آزماتے
....#ہماری_انٹری_تھوڑی_لیٹ_ہوتی_ہے 😜😘
#پر_جب_ہوتی_ہے_تو_گریٹ_ہوتی_ہے💝💞💖
واسطہ نہیں رکھنا تو نظر کیوں رکھتے ہو؟🔥
کس حال میں ہوں زندہ، خبر کیوں رکھتے ہو ؟🔥🙏
شُکر کرو جو درد ہم سہتے ہیں وہ لِکھتے نہیں
ورنہ_____ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اُٹھتے
تمہارے ہوتے ہوئے غیر کا دلاسہ ہے
تمہیں پتہ ہے یہ کتنا بڑا طمانچہ ھے
میری یادوں سے بچ نکلے تو وعدہ ہے میرا تم سے
میں خود دنیا سے کہہ دوں گا کمی میری وفا میں تھی
یوں ھنستے ھنستے چل بسیں گے ایک دن 💔💔
اگر ھماری یاد آے تو مغفرت کی دعا کرنا 💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain