Damadam.pk
Black_paper's posts | Damadam

Black_paper's posts:

Black_paper
 

ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں....

Black_paper
 

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺗﻮ ﺳﻨﺎ ﮨﻮگا ﺗﻢ ﻧﮯ،♥
ﮨﻢﻧﮯﺭﮐﮭﺎﮨﮯﺍﭘﻨﮯﺩﻝﻣﯿﮟﺍﺱﻧﺎﻡﺳﮯﺗﻤﮩﯿﮟ😍.❤

Black_paper
 

اپنے ایمان کی قسم کھاتی تھی وہ
ہائے وہ بے ایمان کہیں کی...!!
جون ایلیاء

Black_paper
 

تو اپنی محبت کی_____________ قیمت بتا کملی😍
اگر جان قربان کروں _______تو کتنا بقایا ھو گا❤

Black_paper
 

🥀دل اداس ہو تو ____ بات____ کر لینا🍁
🥀دل چاہے تو____ ملاقات ____کر لینا🍁
🥀ہم رہتے ہیں آپکے دل _کے کونے میں🍁
🥀وقت ملے تو______ تلاش_____ کر لینا🍁

Black_paper
 

کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!💔💔☹

Black_paper
 

نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے ۔۔۔!!
بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں ۔۔۔!!💔💔💔

Black_paper
 

💔یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کچھ یاد نہیں💔
💔تیری یاد میں سب بھول گئے،،،کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں💔

Black_paper
 

```ہائے وہ آخری __ محبت کی صدا 💔
"مت جاؤ چھوڑ کر!😢 خدا کے لیے"👏```

Black_paper
 

❣❣❣کاش کے ملـــے مـجھے مـــقدر کی سیاہی اور قلم💔
لمہے لمہے کی خوشی لکھ دوں تمہاری زندگی کیلے❣

Black_paper
 

مجھ میں اچھائی کوئی ہے ہی نہیں 💔
کوئی برا کہے تو مان لیتا ہوں 😭

Black_paper
 

تجھ سے نہیں تیرے وقت سے ناراض ہوں🔥
جو کبھی بھی تجھے میرے لیے نہیں ملتا🔥

Black_paper
 

غم کہنے کو بڑا کم لگتا ھے
ھائے!!!!!
جب سہنا پڑے بڑا دم لگتا ھے

Black_paper
 

*محبت تھی تو ہار مانی ھے.*
*اگر ضد ھوتی تمہیں برباد کر دیتے .💔*

Black_paper
 

سکون کی تلاش میں ھم اپنا دل بیچنے نکلے تھے ❤
خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا.*
̤

Black_paper
 

قلم سے لکھ نہیں سکتے ہم اپنے دل کے افسانے.....
ہم تو دل سے یاد کرتے ہیں تیرے دل کی خدا جانے..
🔥

Black_paper
 

اس نی کہا تیری یاد میں برسوں سے پیاسی ہوں😔😔😔
میں نے منہ میں پائپ ڈال کے موٹر چلا دی😂😂🤗🤗😜

Black_paper
 

وہـــی ہوا نہ تـــــــیرا دل بـــــــــھر گیا ___ھم سے !!
مـــیں نے کہا بھی تھا یہ مــــحبّت نہیں جو تم کرتے ھو..
A

Black_paper
 

ایک بچہ سکول دیر سے آیا۔
ٹیچر :آپ کو پتا ہے سکول 8بجے لگتا ہے۔۔
بچہ:وقت کی پابندی ضروری ہے آپ میرا انتظار ناکیا کریں۔۔
سکول شروع کر دیا کریں۔۔🤣😄🤣😄

Black_paper
 

کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ💔
💔💔💔
زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب