Damadam.pk
Black_paper's posts | Damadam

Black_paper's posts:

Black_paper
 

دیکھنا چاھتے ہو تم بن میرے حالات کیسے ہیں
تو دیکھ لینا کبھی پانی سے مچھلی نکال کر

Black_paper
 

بن تیرے دل کی حالت کیا بتائیں.
جیسے خالی بستہ ہو کسی طالبعلم کا..

Black_paper
 

کچھ سوچنا چاہیے تھا اس کو ستم کرنے سے پہلے ۔
میں اس کی محبت نہیں ہوں مگر انسان تو ہوں۔

Black_paper
 

میری نگاہوں میں دیکھ کر کہہ دے کہ ہم تیرے قابل نہیی
قسم ہے تیری چلتی سانسوں کی ہم تیری دنیا ہی چھوڑ دیں گے

Black_paper
 

کھائی تھی قسم کے ان سے نہ بولیں گے ہم۔
جب وہ سامنے آئے تو ہونٹوں پہ سلام آ گیا۔

Black_paper
 

لوگ بناتے گئے، ہم بنتے گئے
کبھی مذاق، کبھی تماشہ.....................

Black_paper
 

تم اپنے لگتے هو اس لیے تم کو یاد کر لیتے ہیں هم..❤
;قسم سے ورنہ جو لوگ غرور کرتے ہیں انہیں تو هم سلام بهی نہیں کرتے..

Black_paper
 

اس نے ہنستے ہوئے ۔۔۔۔ کر لی ہیں علیحدہ ۔۔۔راہیں ۔۔۔
💘💔
میں سمجھتا تھا کہ ۔۔۔ بچھڑے گا تو ۔۔۔ مر جائے گا

Black_paper
 

بن تیرے اگر جی _______ سکتے نا... _____
تو یوں نا کرتے ________ منتیں تیری.. _______
😭😭😭

Black_paper
 

*وہ کہتے ہیں ایک وقت ہوتا ہے قبولیت کا*
*حیران ہوں کس وقت نہیں مانگا اس کو*💔🥀.

Black_paper
 

*وہ کہتے ہیں ایک وقت ہوتا ہے قبولیت کا*
*حیران ہوں کس وقت نہیں مانگا اس کو*💔🥀.

Black_paper
 

کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے❤❤❤
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے 💔💔💔💔

Black_paper
 

کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 😔

Black_paper
 

جس نے اتنی شدت سے پہلی محبت کی ہو
تو کیا اس پہ دوسری محبت جائز ہوتی ہے.... ؟؟🙂
_🖤

Black_paper
 

_'جن کے دل صاف ہوتے ہیں
وہ ٹھکرا دیئے جاتے ہیں🥀💔

Black_paper
 

میں لکھتا ہوں، وہ پڑهتے ہیں۔۔۔۔۔!
بس اتنا سا تعلق ہے اب۔۔۔۔۔۔!
❤❤❤❤❤

Black_paper
 

عشق کے بعد ملتا ہے بس ایک بار سکون
جب کہا جاتا ہے ان للہ وانا اليه راجعون
@ rana G @

Black_paper
 

🌹🎍🌹🌹💧🎍🌹
بیوی اور شوہر مارکیٹ جا رہے تھے تو ایک فقیر نے کہا.....
شہزادی پانچ روپے دے دو اندھا ہوں....
شوہر: دے دو تمھیں شہزادی کہ رہا ہے ضرور اندھا ہوگا...........😜😂🤣😅🤣🙈🤣😅🙈😜
🌹🎍��🌹💧🎍🌹

Black_paper
 

تم،، اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں
کون ہے...!!❤
تو پہلا لفظ _______________ دوبارہ
پڑھ لو...!!❤
@ Rana sab@

Black_paper
 

✨🔥🐾"-
"کسی کے شہر کو بادل مبارک ہوں
ہمارے شہر میں آنکھیں برستی ہیں 💔🙂
🔥🥀
✨💕
*ᴢɪ ᴅᴅ ɪ LOᴠᴇʀ🤍🎗️ツ*