یوں جلاتے ھو جیسے ثواب ملتا ھے ..🔥
دل ھے میرا کسی دربار کا چراغ تو نہیں...💔
میں نے کب کہا ____ مجھے گلاب دیجئیے
یا پھر.. ____ محبت سے نواز دیجئیے
آج ______ بہت اُداس ھے دل میرا
غیر بن کے ھی سہی پر .. آواز دیجئیے
وہ کہتا ہے کہ سوچ لینا تھا_______محبت کرنے سے پہلے..❣
اسے کیا پتا کہ سوچ کر سازش_______کی جاتی ہے محبت نہین .❣#
تیز بارش میں کھڑا رہا بس اک جملہ سننے کو...!!!
کہ وہ کہہ دیں ادھر آؤ پاگل بھیگ جاؤ گے...!!!
Happy Riim Jhim
@
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain