جب دل تمہارا اپنا ہو
پر باتیں ساری اسکی ہوں
جب سانسیں تمہاری اپنی ہوں
اور خوشبو آتی اسکی ہو
جب حد درجہ مصروف ہو تم
وہ یاد اچانک آۓ تو
جب آنکھیں نیند سے بوجھل ہوں
تم پاس اسے ہی پاٶ تو
پھر خود کو دھوکہ مت دینا
اور اس سے جا کر کہ دینا
اس #دل کو #محبت ھے #تم سے۔۔۔❤
تو ہے میری من چاہی دعا
اور کچھ نہ مانگو ایک تیرے سوا
❤میں نے کہا وہ اجنبی ہے💢
💢دل نے کہا یہ دل کی لگی ہے❤
💢میں نے کہا وہ سپنا ہے❤
❤ دل نے کہا پھر بھی اپنا ہے💢
❤میں نے کہا وہ دو پل کی ملاقات ہے💢
💢دل نے کہا وہ صدیوں کا ساتھ ہے❤
💢میں نے کہا وہ میری ہار ہے❤
❤دل نے کہا یہ ہی تو پیار ہے
تازہ ہے اب بھی اس ملاقات کی خوشبو____❤ جذبات میں ڈوبی ہوئی لمحات کی خوشبو__❤ جس ہاتھ کو پل بھر کے لیے تھام لیا تھا____❤ مدت سے ہاتھ میں ہے اسی ہاتھ کی خوشبو_❤
کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕
💕ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے...!!
کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....
رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم..... 💕❤💕❤
ﻣﺖ ﭘﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮬﮯ ﮬﺮ ﭘﻞ *ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻨﺎ*..!!😟
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ *ﺣﺴﺮﺕ* ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ *ﺗﻤﻨﺎ*..
یہ زندگی تیرے ساتھ ہو__،☺
یہ آرزو دن رات ہو... 😊💛
میں تیرے سنگ سنگ چلوں __،🧡
تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو... ☺❤️
لوگ کہتے ہیں بن دیکھے کچھ محسوس نہیں ہوتا
ہم تو بن دیکھے تجھے ہر لمحہ محسوس کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!
*نہیں میں کرتا تیرا ذکر_____کسی تیسرے کے ساتھ...!*
*تیرے بارے میں بات ______بس خُدا سے ہو تی ہے.... 💕*
زندگی چاہیے محبت میں
گھڑی دو گھڑی کی بات نہیں
اپ سے کوئی بھی نہیں پہلے
اپ کے بعد کوئی ذات نہیں۔۔۔۔۔۔۔💕
محبت وہی ہے , جو
لاحاصل رہے ,حاصل تو
تسکین کا نام ہے , اور تسکین
کے بعد طلب نہیں رہتی , اور جب
طلب نہ رہے تو , محبت کیسی...؟
💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔
دھڑکنوں کو بھی راستہ دیجیئے صاحب
آپ تو سارے دل پے قبضہ کیے بیٹھے ہیں❤❤
ایک آس … ایک احساس … میری سوچ
^^^^^ اور بس تم … !💕
ایک سوال … ایک مجال … تمہارا خیال
اور بس تم …!💕
ایک بات … ایک شام … تمہارا ساتھ
اور بس تم …!💕
ایک دعا … ایک فریاد ، تمہاری یاد
اور بس تم.....!💕
میرا جنون … میرا سکون ….!
بس تم … اور بس تم...........
میں دشت دشت رُسوا،
تُو سراب سا مسلسل..
میں لمحہ لمحہ تنہا،
تُو خواب سا مسلسل..
مشہور ہیں نگر میں
میری تشنگی کے قصے
میں قریہ قریہ پیـاسا،
تُو آب سا مسلسل..
میں عکسِ آشنائی،
تُو سراپا دل لگی ہے..
میں خار خار زندگی،
تُو گلاب سا مسلسل..
میں گلی گلی مسافر،
تیرے قُرب کا دیوانا،
میں کوچہ کوچہ بکھرا،
تُو نایاب سا مسلسل.....!!
میرا اس شخص سے بس اتنا سا تعلق ہے
اسے جب درد ہوتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے
💕💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain