میری چاہتوں کا نور ہے وہ شخص،
کہیں نہ کہیں سے میرا ضرور ہے ۔💕
آنکھوں کی چمک ____ پلکوں کی
شان ہو تم💕
چہرے کی ہنسی ____ لبوں کی
مسکان ہو تم💕
دھڑکتا ہے دل بس ____ تمہاری ہی
آرزو میں💕
پھر کیسے نہ کہوں ____ میری
جان ہو تم❤
مت ٹوٹ کے چاھو کسی کو آغاز سفر میں 😍👍💓😚
بچھڑے گا تو اسکی ھر اک ادا تنگ کرے گی💔💔💘
اک پل بھی اُسے آنکھ سے اُوجھل نہیں دیکھا
میں پھر بھی یہ کہتا ہوں مکمل نہیں دیکھا
حجاب عشق کے اس پار دیکھنے کے لئے
نظر ہی کافی نہیں روح کی بصارت چاہیے
مجھے اس کی آواز کا مرہم چاہیئے
اسے کہو کہ میرا نام _______پکارے
خوبصورت دلوں کی اک خاموش صدا ہوتی ہے
اب تمہیں کیا بتاٸیں، محبت کیا ہوتی ہے۔۔🖤
*مجھے کسی اور کیلئے، اور تجھے کسی اور کیلئے،*
*جو یوں بنایا گیا تو کیوں بنایا گیا__!!!*
میں وہاں جا کر بھی ۔۔۔۔مانگ لوں تجھے۔
کوئی تو بتا دے قدرت کے فیصلے کہاں ہوتے ہیں
میں سانپ بن کے ترے دل پہ بیٹھ جاؤں گا
کسے قبول ھے اُس کا خزانہ چوری ھو_!!!!
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
دل کی دہلیز پہ قدم تیرے
دھڑکنیں بیقرار کرتے ہیں ❣️
رنگ چاہت کے تیری خوابوں میں
یوں مجھے بے حجاب کرتے ہیں 🌹
تیری خوشبو سے میرا تن مہکے
پھول مجھ سے نقاب کرتے ہیں،🌸💐
ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے
جو لائیک کمنٹ نہ کرے وہ کالا ہو جائے🌚😂
برسوں سے خواہش تھی مجھے خزانہ ملے 💓
پھر رب نے مجھے تم سے نوازا_💕
تیرے واسطے ہیں میری حیات کے سبھی رنگ✨
__ تُو جس رنگ میں نکھرے میں اس رنگ کے صدقے _;; 💕🌺
اِک تجھے ہی تو میسر ہیں" ہم "
ورنہ زمانہ ہے طلبگار ہمارا ..!
🌸
ﯾﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﻋﺸﻖ ﺗﮭﺎ ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﺩﯾﻮﺍﻧﮕﯽ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﻏﺎﻟﺐ
..ﮐﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﯽ ﻗﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﮔﺌﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﮨیﺧﯿﺎﻝ ﻣﯿﮟ۔۔۔۔💕
نہیں ہـوگا کمـزور کبھـی تمہـارا کبـھی ہمـارا رشـتہ⚘
⚘یہ تـو وقت کی سـازش کبھی تـم مصـروف کبھی ہـم ❤
حسین زلفیں دلکش آنکھیں حسن سراپا جمال تھا
ایک وفا کی کمی تھی ساقی یار تو باقی کمال تھا۔۔۔۔۔۔💞
وہ میرے سحر سے نکلے گا تو مٹ جائے گا, ❤
میں نے تعویز عشق نگاهوں سے پلائے ہیں اسے.۔۔۔۔💕
کھنچی ہوئی چلی آئی ہے اس میں اک دنیا
سما رہا ہــــے میرے دل میں یوں خیال تیرا۔۔۔۔۔💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain