کچھ لوگ تو یونہی خاص ہوتے ہیں
ہر کسی کو اپنا بنایا جائے یہ ضروری تو نہیں!
#بونگا
کبهی ٹوٹ کے بکهرو تو ہمارے پاس چلے آنا
دوست
ہمارے ہاں ویلڈنگ کا کام تسلی بخش کیا جاتا هے ~ : ~
Good morning



*ہائے۔۔تم کتنی خوبصورت ھو*
*ہائے۔۔تم نے بھی خاک ھونا ھے*
*#____سرکار جون🖤*


پنڈی میں ایک بار پھر سے رولا بتایا گیا ہے۔
ہاۓ اوووو پنڈی تیرے رولے



پلیز مجھے کوئی اچھا سا #شیمپو بتائے میں بہت پریشان ہوں😔😔
میرے موبائل کے سارے
#emoji
گنجے ہیں🙄🤔😂😂



