آج ماسک پہن کر میں نے بھی خود کو ڈاکٹر فیل کیا چھوٹے بھائی کو سر درد کی گولی کھلا کر الٹا لٹکا دیا سوچا سر درد کی گولی دی ہے کہیں پیٹ میں ہی نہ چلی جائے 😂😂😂
بیوی : آٹا کہاں سے لائے تھے ؟ شوہر : کیوں کیا ہوا .. بیوی : ساری روٹیاں جل گئی ہیں
#چونے_کا_پہاڑ جانو سو جاؤ مگر کال کٹ نہیں کرنا میں نے آپ کی سانسیں سننی ہیں
پاکستان میں کرونا دوسری خطرناک بیماری ھے☠️ پہلے نمبر پر کزن کا رشتہ ھے 🙊🤣🙈😜
ایک طرف کرونا پھیل رہا ہے😷 اور دوسری طرف گھر میں بیٹھے بیٹھے لوگ🙈😹🙊
پاکستانی اتنے ویلے ہیں کہ گھر میں بلڈ پریشر ایک کا چیک کرنا ہو، تو شغل شغل میں سارے گھر والے چیک کروا لیتے ہیں
مرد سگریٹ🚬 پیئے تو اسکے پھیپھڑے خراب ہوتے ہیں🤔 عورت پیئے تو کردار🤦♀️ اب مرد کا کردار نہیں ہوتا🙆♀️ یا عورت کے پھیپھڑے 🐱😼
آپ کے چوسنی جیسے منہ پہ مسکراہٹ لانے کے لیے نہ جانے کہاں کہاں سے پوسٹیں چوری کر کے لاتا ہوں🙄🙄
آپ کے چوسنی جیسے منہ پہ مسکراہٹ لانے کے لیے نہ جانے کہاں کہاں سے پوسٹیں چوری کر کے لاتا ہوں🙄🙄
جس نے معصومیت نہیں دیکھی..🙄 -"وہ آکر ہمارا دیدار کرلے..!!😁
سست لوگ تو بہت دیکھے ہیں لیکن پوسٹ لائک ناں کرنے والوں کا اپنا ہی لیول ہے😒 میسنو ایک انگوٹھا ای تے لانا ہوندا اے 😏😂 لا دیا کرو🙃
Getting Bored.😐
تم کسی کا کچھ مت بگاڑو اللہ رب العزت تمھارا کچھ بگڑنے نہیں دے گا۔💕
مَکڑی جالا بُن سکتی ہے لمحوں میں غاروں میں بھی عشق سلامت رہتاہے