Damadam.pk
BoNgAa786's posts | Damadam

BoNgAa786's posts:

BoNgAa786
 

🖤
اگر آپ کو ذرا سا بھی احساس ہو جائے کہ اللٰہ تمہارے معاملات کیسے سیدھے کرتا ہے تو آپ کا دل اللٰہ کی محبت سے پھٹ جائے.....♥💯

BoNgAa786
 

🖤
اور "کن" کی طاقت جاننے والے اللہ کی طرف سے دی جانے والی آزمائشوں سے مایوس نہیں ہوتے ♥️🙂🌿

BoNgAa786
 

نبض چلتی ہے سانس جاری ہے
بس ترے بعد یوں گزاری ہے
ہم جو تیرے بغیر زندہ ہیں
سب دکھاوا ہے دنیاداری ہے
جتنا جینا تھا جی لیا ابرک
اب یہ جینے کی رسم جاری ہے🖤

BoNgAa786
 


آج ایک فلم دیکھ رہی تھا
اچانک ہیرو کو کھانسی آئی 😳
میں نے ٹی وی بند کر دیا احتیاط بہت ضروری ہے۔😂

BoNgAa786
 

جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے😉😉
اسلئے ہم سوتے بھی لیٹ ہیں
اور اٹھتے بھی لیٹ ہیں 😆😆😂😂

BoNgAa786
 

سب سے زیادہ پریشان تو کان هے👂
پہلے چشمے کی ڈنڈیاں 🤓
پهر ایئر فون🎧
اور اب ماسک کی ڈوریاں 😷
کان هے یا ہینگر

BoNgAa786
 

دوسرے ممالک میں بارش ہو تو دو منٹ میں پانی غائب ہو جاتا ہے...☺
ہمارے ہاں زرا جدید سسٹم ہے...😐
بارش ہو تو سڑک ہی غائب ہو جاتی ہے...🤭😕

BoNgAa786
 

محبوب کا وزن اگر 70 کلو سے تجاوز کر جاۓ تو🙄
سرائیکی میں اس کو محبوب نہیں "ڈھولا" کہتے ہیں😂😂😂

BoNgAa786
 

برتن دھو رہی تھا کہ ایک دم ایک پلیٹ نے خود کشی کر لی 😧😐
پھر کیا میں نے بھی سب سے چھپا کر لاش ٹھکانے لگا دی 🤣😎

BoNgAa786
 

انسان کی پہچان دولت سے نہیں😐😐
شناختی کارڈ سے ہوتی ہے پاگلوں😝😝
کیڑی کیڑی کم دی گل دساں میں توانوں 😝😝

BoNgAa786
 

دن میں سورج رات میں تارے ہوتے ہیں😍
میری پوسٹ پر آنے والے سارے پیارے
ہوتے ہیں🙈

BoNgAa786
 

حکومت سے درخواست ہے کہ...
کوئی ایسا ماسک بھی بنائیں جس سے محبوب کی بکواس بند کی جا سکے...
بہت بولتا رہتا ہے...😂😝😜

BoNgAa786
 

اب شادیوں پہ گانے چلیں گے
بہاروں سینیٹائزر چھڑکاؤ میرا محبوب آیا ہے😉

BoNgAa786
 

خودکشی میں اس لیے بھی نہیں کرتا کہ
..
😂😛😛😛
اگر بچ گیا تو گھر والے بہت ماریں گے
💃💃💃🙊🙊🙊😁😁😁😂😂

BoNgAa786
 

میری بونگیوں پرسب کھینچےآتےہیں ورنہ 😉
میرےکونسے "سموسے"مشہورہیں😂😄😂

Alo wala pratha hai acha na moto
B  : Alo wala pratha hai acha na moto - 
BoNgAa786
 

کوئی بونگی بونگی سی کاکیاں محفل کی ایڈمن بننا چاہتی ہیں تو انبکس میں میسج کریں یا اس پوسٹ پہ کمنٹ۔
اچھی اور مزاح سے بھرپور نیچر والی کاکیاں آئیں بس۔

BoNgAa786
 

انسان کا دل بڑا ہونا چاہیے😍
منہ تے کھوتے دا وی وڈا ہوندا اے

BoNgAa786
 

یہ ٹیلینٹ بھی صرف یہاں ہی پایا جاتا ھے کہ
دروازے پر پوچھو
کون ؟ 🤷🏻♂
تو جواب ملتا ہے :
میں آں🙋🏻♂
اور آگے سے جواب آتا ہے او اچھا آپ اور درواذہ کھول دیتے ہیں🤦🤦🤦

BoNgAa786
 

میں نے شاعری شروع کی ہے ۔۔
ایک عدد شعر 👇
دل کو دل سے راہ ہوتی ہے 😍
غبارا پھٹے تو ٹھاہ ہوتی ہے 😂
کیسا 😂😂 🙈