Damadam.pk
BoNgAa786's posts | Damadam

BoNgAa786's posts:

BoNgAa786
 

چائے تو سب ہی پیتے ہیں،
ہم دونوں سگریٹ پیا گریں گے. 🔥✌️

BoNgAa786
 

جو بندہ گیٹ کے نیچے سے بل پھینک کے جاتا ھے. اسے بل گیٹس کہتے ہیں.

BoNgAa786
 

اِتنے اور اِتنے ، کِتنے ہوتے ہیں ؟
🤔🤨
چلو دسو وڈے آئے ذہین لوگ

BoNgAa786
 

مجھے بینگن🍆 سے تب سے نفرت ہے جب سے اس نے آلو کو لاٹ ماری تھی اور آلو رو پڑا تھا🙄🙄🙄😥

BoNgAa786
 

خربوزے کی آنکھیں ہوتی ہیں کیا?
نہیں نا?
پھر کیوں کہتے ہیں خربوزہ خربوزے کو دیکھ کے رنگ پکڑتا ہے😐😐
ہن مینو سمجھاؤ😂😜😝

BoNgAa786
 

میری پوسٹ سے چپ چاپ گزرنے والو__🙄🤔
جاؤ تمہاری پوپھو تمہاری ساس بنے۔۔۔🤭😜

BoNgAa786
 

دمادم پر وہ لوگ بھی سالگرہ مناتے ہیں
جنہیں گھر والے کہتے ہیں
توں جمدا ہی نہ تے چنگا سی😂😂

BoNgAa786
 

ہے کوئی میرے جیسا معصوم
جس کو آج تک اپنے ہی بلڈ گروپ کا نہیں پتا 🙄🙊

Meri har bt be asr hi rhi
B  : Meri har bt be asr hi rhi - 
BoNgAa786
 

" تجھ سے دھتکار ملی ہے تو یہ جانا، کیا ہے موت سے پہلے ہی بے موت مر جانے کا دکھ" 🙂

BoNgAa786
 

🖤
میرا دل کرتا ہے کہ اپنی کن پٹیوں پہ انگلیاں رکھ کر اتنی زور سے دباؤں کہ وہاں سے خون کا اخراج ہو...
شاید اس خون میں وہ تمام باتیں وہ تمام سوچیں بھی بہہ جائیں جو میرے ذہن کو اذیت کے نشتر چبھو رہی ہیں...🌿🙂

BoNgAa786
 

🖤
امیدیں ہمیشہ انسان کو تکلیف دیتی ہیں..کیونکہ لوگ آپ کی امیدوں پہ کبھی پورا نہیں اترتے...
وہ بس دکھاوا کررہے ہوتے ہیں کہ وہ آپ کے خیرخواہ ہیں...اور جب ان کا اپنا مطلب نکل جاتا تو انہیں یاد بھی نہیں رہتا کہ آپ ہیں کون...
سو کسی سے امید نہ رکھیں کیونکہ کوئی آپ کا خیرخواہ نہیں ہوتا....🌿🙂

BoNgAa786
 

بدلتی ہوئی چیزیں بہت اچهی لگتی ہیں مگر یقین کیجئے بدلتے ہوئے اپنے بہت تکلیف دیتے ہیں... 💔

BoNgAa786
 

زندگی کانچ کا کھلونا ، آخر ٹوٹ جانا ہے
دو گھڑی بیٹھ میرے پاس مجھکو بہت دور جانا ہے
یادوں کا حا صل بھی آخر بھول جانا ہے
زندگی کانچ کا کھلونا ، آخر ٹوٹ جانا ہے
میں اُس کو پانے کی خواہش میں ، خود کو کھو بیٹھا ہوں
جو میرا ہو نہیں سکتا ، میں اُس کی ہو بیٹھا ہوں

BoNgAa786
 

🖤
پاس الفت نہ سہی میرا بھرم ہی رکھ لیتا...
میں نے لوگوں کو تجھے اپنا بتا رکھا تھا...

Btao kia kbhi ksi ne asi bebasi dekhi
B  : Btao kia kbhi ksi ne asi bebasi dekhi - 
Tum ne dekhya hai mjy😐😐😐😐
B  : Tum ne dekhya hai mjy😐😐😐😐 - 
Kia smjhyey.
💘💘😏😏😏
B  : Kia smjhyey. 💘💘😏😏😏 - 
Hayeeee mzy mzyyy
B  : Hayeeee mzy mzyyy - 
Specially for Mano.
B  : Specially for Mano. -