Damadam.pk
BoNgAa786's posts | Damadam

BoNgAa786's posts:

BoNgAa786
 

آج #دمادن_انتظامیہ نوں #بوٹا ملیا سی.
جیڑے بونگے دی پوسٹ لائیک نئیں کردے
اوہناں ساریاں نوں گالاں کڈ ریا سی😬

BoNgAa786
 

ویسے بونگے شاواش اے 😕
میں دمادم سے چھٹیوں پر گیا توں میری ہی عزت افزائی شروع کردی 😤😐😕

BoNgAa786
 

کوئی دسے گا #Request کے اردو اور پنجابی میں کیا معنی ہوتے ۔ 🤔
اک کاکی بات کرنا چاہ رہی تھی میں بتایا کہ میں آواز سنے اور فوٹو دیکھے بنا بات نہیں کرتا کسی کے ساتھ ۔
کہتی میں کونسا مری جا ری بات کرنے کو ۔
میں کہا تو ترلے منتیں (msg request) کیوں بھیجے تھے آپ نے ۔ 🤔
بجائے اس کے مجھے جواب دیتی #بلاک ٹھوک دیا ۔ 😏
چڑی وچاری حیران تے پریشان

BoNgAa786
 

بچپن میں میں تھوڑا ڈھیٹ تھا... 😒😉😂
اب بڑا ہو گیا ہوں...😎
.
.
.
اگوں آپی ساب لا لو... 😝🙈

BoNgAa786
 

لوگ میری پوسٹ پر نہیں آتے... 😑😒
.
.
دیکھنا ان کے بچے ننگے پیدا ہونگے... 😒

BoNgAa786
 


#دوکان_دار.. آنٹی کیسا #سوٹ دکھاؤں
#آنٹی پڑوسن #تڑپ_تڑپ کر مر جاے ایسا

BoNgAa786
 

عورت کے اندر ڈٹے رہینے کی قوت زیادہ ہوتی ہے
خاص طور پر تب جب غلطی اسکی اپنی ہو😂

BoNgAa786
 

مردوں پر ایک سونا خالق نے حرام کر دیا ہے ۔
اور دوسرا بیگم نے۔🤦🏽

BoNgAa786
 

کچھ لڑکیاں منہ پر اتنا پاؤڈر لگالیتی ہیں کے انکے منہ پر آسانی سے کیرم بورڈ کھیلا جاسکتا ہے... 😒😒😒

BoNgAa786
 

آج اس کو کھو کر۔۔
ہر طلب ختم ہو گی۔