Damadam.pk
BoNgAa786's posts | Damadam

BoNgAa786's posts:

BoNgAa786
 

نہانے سے تھکاوٹ دور ہو جاتی ہے؛
سردی میں ایسی افواہوں سے بچیں۔۔۔!!!😃

BoNgAa786
 

شادی کے بعد اگر لڑکی خوش نہ رہے تو بڑھاپا آ جاتا ہے
اور اگر خوش ہو تو موٹاپا😜

BoNgAa786
 

لڑکیوں کو شادی سے پہلے تھوڑی بہت کوکنگ سیکھ لینی چاہئےکبھی شوہر گھر میں نا ہوا تو کیا بھوکی رہیں گی؟۔۔۔!!

BoNgAa786
 

دمادم تو سوہنی کڑی تے لنڈے ویچوں چنگی جرسی قسمت والیاں نو لبدی اے🤣🤣😂
بونگے کی اسپیشل بونگی

BoNgAa786
 

لوگ پتا نہیں کیسے چھوٹی چھوٹی باتیں دمادم پر
شیئر کر لیتے ہیے😏😏
میں نے آج 10 روپے کی مونگ پھلی کھائی
میں نے تو کسی کو نہیں بتایا😂😂

BoNgAa786
 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ مسکراہٹوں کے پھول باٹنے والوں کے اپنے لب خاردار کانٹوں سے لہولہان ہوتے ہیں لیکن وہ بانٹنے کا سفر اتنی خوبصورتی سے جاری رکھتے ہیں کہ کسی کو گماں تک نہیں ہوتا کہ دینے والا خود کتنا تہی داماں ہے محروم ہو کر مہربان ہونا ہی اصل کمال ہے۔ خوش رہیں اور دوسروں میں خوشیاں بانٹیں...
دعاوں میں یاد رکھیے گا۔ جزاک اللہ

BoNgAa786
 

بونگے کو نینو آ دایٔ بونگا سونے لگا ہے گڈنایٹ
شبِ بخیر

BoNgAa786
 

میرے پاس تم ہو ڈرامہ میں
ہمایوں سعید کا بیٹا اپنے پاپا کی شادی کروا رہا ہے🙄🙄
تے ادھر میرے ابا جی میری شادی نہیں کروا ریے 😐😤

BoNgAa786
 

اُسے کہنا دسمبر جا چُکا ہے
اُسے کہنا نیا سال آ گیا ہے
اُسے کہنا کہ جنوری آگیا ہے
(بلکہ #تسى_انج_کرنا_کے_اسکو نوا نکور کیلنڈر هى لے دینا)😏😏😏😏😏
🙆😁
#اجکل_دمادم_کے_سستے_عاشقان_کو_همارا_قیمتی___مشوره😕😕😕😁

BoNgAa786
 

او غریبوں آج میں بازار گیا تھا اور اُدھر میں نے نہ صرف چلغوزے کا ریٹ پوچھا بلکہ دیدار بھی کیا ہے 😔😍😂🤣
آٹھ ہزار روپے کلو 🙄😣😑😑

BoNgAa786
 

آج کل دے پونڈ عاشق میرے عشق دا مقابلہ نہیں کر سکدے 🤨😕
میں گاؤں میں مانگنے والے کو دس روپے دے کر اپنی معشوق کے گھر سے کھانا منگوا کے کھاتا تھا 😁😁😜
بچپن دی عاشقی

BoNgAa786
 

عورت مرد سے زیادہ خوبصورت ہوتی تو میک اپ مرد کے لیے بنتا ۔🙄 《
ہے کہ نہیں ۔؟
بونگا سیانا نیٔ ہو گیا کیوں کہ کہندے او

BoNgAa786
 


بونگے کی شادی میں پنتالیس منٹ کی بریک ہوگی ۔
جس میں سب لوگ اپنے اپنے گھر سے کھانا کھا کر آئینگے

BoNgAa786
 

دمادم پر کاکیاں بننے والوں کے نام ۔
اے پتر وی نہیں نا دھیاں نے ۔
اے رہ گئے نے وچکار کڑے۔
اے عاشق شیر جواناں دے۔
اے عاشق نے پہلواناں دے۔
اے موت کولوں وی نہیں ڈردے۔
اے موت دے کھو وچ کم کر دے ۔
اے پتر وی نہیں نا دھیاں نے ۔
اے رہ گئے نے وچکار کڑے۔ 😏

BoNgAa786
 

بےبے کہتی ہوتیں پُت بونگےاک گل پلو ڈے باندھ #تہذیب ہی مرد کی مردانگی ہوتی ۔
میں تو یہ بات رومال سے باندھ کر رکھی ہوئی ۔ ( پلو تو کاکیوں کا ہوتا نا ۔ )
تسی کیا کہتے۔ 🤔

BoNgAa786
 

دوست سعودیہ سے واپس آ رہا ہے اس نے پوچھا بونگے کچھ چاہیے تو بتا؟؟؟
میں کہا بھائی کے آتے ہوئے عود پرفیوم لے آنا کوئی سا بھی 🙄😍
تو وہ میری بات سن کے بہت ہنسا اور کہتا پہلے اے دس کہ تینوں اے نام کینے دسیا ☹️😒🤔
مطلب اسی پینڈو لوگ چنگی چیز استعمال نہیں کر سکدے 🤨😕😕😕😕

BoNgAa786
 

یار کوئی مینوں بھی دل دے دیو میں کہڑا کھا جانا 😣🤨
بونگا

BoNgAa786
 

کون ہے فیصل آباد سے آج دی رات اودھے نام 😤
سامنے آو 🙄🙄

BoNgAa786
 

مجھے تم سے کچھ کہنا ہے۔ میں چاہتا ہوں تمہیں میرے متعلق سب پتہ ہو۔
میں کسی اور سے محبت کرتا تھا۔ اور شادی بھی کرنا چاہتا تھا۔ لیکن کچھ وجوہات کی وجہ سے ہو نہِیں سکی۔ یہ بات میں اس لیے بتا رہا تاکہ تم کسی اور سے نا سنو اور شادی سے پہلے فیصلہ کر سکو۔
مجھے خوشی ہے آپ نے مجھ سے ایسی بات شئیر کی جو کوئ بھی نہیں کرتا۔ مجھ پے اعتماد کرنے کا شکریہ۔
اگلے دن جواب آ گیا کہ ہماری لڑکی کو یہ رشتہ منظور نہںں ہے۔
کلاّ آیا دنیا تے کلے جانا بندیا
اکھاں میٹ کے تو ٹُر جانا بندیا 😒

BoNgAa786
 

یہ جو لوگ پوسٹ ویکھ کے لنگ جاتے ہیں نا، میں سوچ رہا ان کے اوپر ٹھنڈا پانی سٹ دیا کروں... 🤔🤔🤔
انج تے فر انج ای سئی... 😏😒