سنا ہے جھگڑا کرنے سے پیار بڑھتا ہے!
تو کیا میں اُسے مُکا مار دوں🤪
ڈئیر تربیت!
اگر تم نہیں ہوتی ناں
تو کئی لوگوں کے منہ توڑ دینے تھے میں نے😏
نہ برگر، نہ بریانی، نہ ہی پلاؤ!
دل اداس ہے بس چائے پلاؤ😔
جن لڑکیوں کا منہ لسّی بنانے والی مدهانی جیسا هوتا وہ بھی فیسبک پر کہہ رہی هوتی
آئی ایم سو کیوٹ😂😍
دمادم پر ہر انٹی 18 سال کی اور ہر لڑکی پنجاب کالج میں پڑھتی ھے😂
ایتھے بونگا دسو فیر کی کرے😂😒
جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور
.
...
فوت ہوجائے😜😜😜😜
سوچ رہا ہوں کوئی بڑا بزنس کروں کب تک سبزی کے پیسوں سے دس دس بچاتا رہوں گا.
کچھ لوگوں کو لگتا ہے مجھے انگریزی نہیں آتی اس لیے اردو میں پوسٹ کرتا ہوں۔
.
.
.
.
.
واقعی نہیں آتی 😭😭😭
جب بچہ نہا کر آئے
انگلش ماں "واو یو آر لوکنگ سو کیوٹ بےبی
پاکستانی ماں "آج ہفتے بعد نہائے ہوتو بندے دے پُتر لگ رہے ہو"
مجھے چیونٹی نےچٹکی کاٹی میں برداشت کر گیا😒😒☹
جب میں نے چیونٹی کو چٹکی کاٹی تو مر گئی اپنی واری مزاق برداشت نہیں ہوندا😏😏 😜
جہاں دیکھو لوگ ایک دوسرے کو دل دے رہے ہیں۔
تے سانوں کوئی مس کال وی نہیں دیندا 😐😒
ہنسی تے پھنسی والی چول پتا نہیں کنے ایجاد کیتی اے
جوتیاں پین لگیاں سی آج اللّه نے بچا لیتا ______!!
😒😛😂😜😁
چودھری میراثی سے :
اوۓ تیرا نام کی اے
میراثی: کتا
چودھری:
.اے چنگا نام ایں
میراثی...جناب چنگا لگدا اے تے تسی رکھ لو میں کوئی ھور رکھ لواں گا۔
عورتیں پیدائشی محنتی ہوتی ہیں،
اس کا اندازہ آپ اس بات سے لگالیں کے صرف 12 فیصد خواتین خوبصورت ہوتی ہیں،
باقی سب اپنی محبت سے۔۔۔!!!
اگر سب لڑکیاں عمران خان کی دیوانیاں ہیں😍
فیر ساڈے تے پٹرول پاؤ ساڈا کی کام اتھے😜
ایبٹ آباد کے لڑکوں کا فوارا چوک میں احتجاج
میرے معیار کا تقاضہ ہے کہ
میری محبوبہ بھی ناڑا پہنتی ہو۔۔۔!!!😃
ہیں کوئی
لڑکا : تم بدل گئ ہو😜
لڑکی : کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور
شادی شدہ مرد اتنے ڈرپوک ھوتے ھیں
رات کو بیوی کے پاس سوتے ھیں😜😝😂
چھتیس چھتیس جرسیاں پہن کر کانپنے والی لڑکیاں بھی حسرت سے کہتی ہیں کہ کاش میں
Snow Fall
دیکھنے مری جاسکتی😷
آج پرانی جیکٹ نکالی پیسے تو نہیں نکلے البتہ مونگ پھلی کے دو ثابت دانے ہاتھ لگ گئے۔۔۔!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain