Damadam.pk
BoNgAa786's posts | Damadam

BoNgAa786's posts:

BoNgAa786
 

باہر کے ممالک میں جب کوئی پولیس والا گاڑی روکے تووہ سارے ڈاکومنٹس دیتے ہیں
اور پاکستانی فون ملا کرکہتے ہیں"اے گل کرو جناب"

BoNgAa786
 

شادی کا حساب لگایا ہے
صرف ٹماٹر کے 25000 ہزار روپے بن رہے ہیں 😁😁
شادی کینسل🙏

BoNgAa786
 

پاکستانی جتنی مرضی ترقی کرلیں
"لیکن اڑتے ہوئے جہاز کو دیکھنے کی عادت نہیں جائے گی😂😒😂😂😂😂😂😝

BoNgAa786
 

میں نے اک چیز نوٹ کی ھے کہ
سردیوں میں صبح 6:00 سے 8:30 بجے تک بستر کی کشش زمین کی کشش سےزیادہ ہوتی ھے🤣🤣

BoNgAa786
 

ویسے تو انگلش ٹھیک ہے😊
مگر گیٹ پے " پُل" اور "پُش" دیکھ کر پریشان ہو جاتا ہوں 😁😬
بونگا سخت پریشان

BoNgAa786
 

میرے ہمسایوں میں آج شادی ہے یقین کرو بہت دل جل رہا 😣😤
آج رات آپن ٹینشن میں رات دو بجے تک پئے گا ☹️😑😕

BoNgAa786
 

آیو وائی کنو کنو ٹھنڈ لگ رئی؟
تانو اگ لا کے دور کراں میں ٹھنڈ تاڈی 😒🙄😐

BoNgAa786
 

چائنیز فلم دیکھ رہا ہوں 😎
اور ہر پانچ منٹ بعد مجھے تو ہیرو ہی بھول جاتا سالے سب ہی ایک جیسے پھینے پھینے😖😒😒

BoNgAa786
 


ایک وکیل کا کہنا ہے:
اس سال سردی کی شدت کی وجہ سے میرے پاس طلاق کا ایک کیس بھی نہیں آیا۔ 🤦🏽😬

BoNgAa786
 


دمادم پر وه خواتین بھی لکھاری بنی ہوئی جو ایک دوسرے کا سر دیکھتے ہوئے اگر لڑ پڑیں تو نکالی ہوئی جوئیں تک واپس ڈال دیتی ہیں 😂😂😂

BoNgAa786
 

نون غنہ کی اہمیت
بونگا: آج اتوار ہے کپڑے دھو دو۔
بیوی: کیا کہا؟
بونگا: آج اتوار ہے کپڑے دھو دوں۔

BoNgAa786
 

میں اسکی یاد میں چلتا گیا چلتا گیا
پھر اچانک ایک آدمی نے روک کر کہا
پُتر اگے باڈر ای😝😅😁😖😣😒

BoNgAa786
 

لڑکیوں کے پاس اگر آلہ دین کا چراغ ہوتا
تو آج سارے جِن کپڑے دھو رہے ہوتے

BoNgAa786
 

#جن لوگوں کی دال نہیں گلتی
۔
وہ آلو پکا لیں لازمی دال کی چکر میں کھجل ہونا ہے 😂

BoNgAa786
 


لڑکی:
کتنا عاشقانہ موسم ہے. آپ ایسے موسم میں کیا کرتے ہیں ؟
پنڈی بوائے:
باوا جی! 50 نے چپوس، 50 نی موم پھلی تے 50 نی ریوڑیاں کنی کے رضائی بچ بہہ کے کھائی شوڑنے آں... 😂

BoNgAa786
 

مجھے دوست نے شادی کا کارڈ واٹس ایپ کیا
میں نے بھی ہزار ہزار کے تین نوٹ واٹس ایپ کر دیے
اینج تے اینج ای سئ😏

BoNgAa786
 

می : جانو اپنے پاؤں کی تصویر بھیجنا😍
جانو: ویسے ہی کہہ دو breakup کرنا ہے😂😂

BoNgAa786
 


جن لڑکیوں کا قد پانچ فٹ سے کم ہے وہ لڑکیاں نہیں چھوٹی چھوٹی جڑی بُوٹیاں ہیں.😜😂
آ جاؤ ہن سامنے ساریاں جڑی بوٹیاں

BoNgAa786
 

میری داڑھی مونچھ اس لئے بھی نی آتی کیوں کہ میں امی پر گیا ہوں😐
بلاول بھٹو

BoNgAa786
 

ڈیئر ٹمپریچر 🌡
تمہیں کچھ شرم ہے
تم اتنا نیچے کیسے گر سکتے ہو🙁
🤣🤣