آفر آفر آفر بونگے کی نوی نکور نصیحت فری میں حاصل کریں۔ میں تمہیں کامیاب ہونے کا کوئی فارمولا نہیں بتا سکتا ، البتہ ناکامی کا بتا دیتا ہوں اور وہ یہ ہے کہ ہر کسی کو خوش رکھنے کی کوشش کرو۔!!
خوفناک سردی کی وجہ سے دماغ میں آنے والی نویں نکور تحقیق سے پتہ چلا ھے کہ😂 اگر دستانوں کے دونوں انگوٹھوں کو فرنٹ سے تھوڑا کاٹ لیا جائے تو دستانے اتارے بنا بھی موبائل استعمال کیا جا سکتا ہے۔۔😉😂 قسمے بچپن سے ذہین ہوں😂😂
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام۔ نفرت، فساد اور شوروغل سے نہیں بلکہ محبت،امن اور سکون سے قائم ہوتا ہے... دعاوں میں یاد رکھیے گا۔ جزاک اللہ