وہ شخص مجھے جانتا تھا لیکن میں نہیں۔ کہنے لگا تین سال بعد دیکھ رہا ہوں آپ کو غریب تو پہلے بھی تھے آپ لیکن آپ کی انا تو بہت مشہور تھی۔ آج وہ انا کہیں نظر نہیں آرہی کہاں کھو آئے۔ میں نے مسکرا کر کہا ایک ایک امیر شخص نے عشق کا جھانسا دے کر وہ انا بھی لوٹ لی..💔🔥
جسے آپ سے بات کرنی ہو، وہ آپ کے نظر انداز کیے جانے کے باوجود "نقطے" اور "کومے" کا بھی جواب دیتا ہے۔ اور جسے نہ کرنی ہو وہ درجنوں الفاظ پر مشتمل میسیجز ، کالز اور محبت کو آپ کے منہ پہ دے مارتا ہے ۔ بات صرف ترجیحات کی ہوتی ہے ۔🌺
ہفتے والے دن امام صاحب جا رہے تھے مسجد میں کہا استاد جی دعا ہی کر دیو بہت سردی ہو گیی ہے، کہتے ٹھیک ہے منڈیا ☺️☺️ لو فر خیر سے اسی دن سے بارش ہی نہیں رُکی 😒😐🤨😩😩😩😩😩
اسلام آباد مجھے دو چار لوگو نے ہر وقت اپنے ساتھ #پِسٹل کیری کرتے دیکھا تو آج پوچھ لیا کہ #بونگے یار آپ ہر وقت #ویپن اپنے ساتھ کیوں رکھتے ہیں ۔؟ میں پتھر جیسا سنجیدہ منہ بنا کر بولا #پِنڈ دُشمنی ہے تو اس لیے اسے ہر وقت اسے ساتھ رکھنا پڑتا ہے ۔ انہیں اندازہ ہوگیا کہ معملہ سنگین نوعیت کا ہے ۔ ایک کہنے لگا کس سے دشمنی ہے اور کب سے ہے ۔؟ میں کہا جب بھی پِنڈ جاتا سارے پِنڈ کے #کُتے میرے پچھے پڑ جاتے اور وڈنے کو دوڑتے ۔ 🤦🏽😬 اب کدو جیسے منہ پتا نہیں کیوں بنا لیے انہوں نے ۔ 🙄
پاکستان ریلوے سے درخواست ہے کہ ہم کنواروں کیلئے ایک الگ کوچ بنائی جائے جس میں صرف کنوارے ہی ہوں 🤨😒😐😕 شادی شدہ جوڑے دوران سفر بہت دل جلاتے ڈرامے کر کر 😐😐