بد ترین خسارہ یہ ہے کے اپ کسی شخص پر ایک عرصے تک محبت اعتماد جذبات ___😔 خلوص نچھاور کرتے رہیں___ 😞 اور آخیر میں وہ شخص یہ ثابت کر دے کے وہ ان جذبات کے لائق نہیں تھا___ 😒 اپنے ماہ و سال کھو دینا سب سے بڑا خسارہ ہے___😑
یہ دنیا مکافات عمل ہے ہر عمل کے کیے کا حساب دینا ھوگا کسی کو دیا گیا دکھ دی گئی تکلیف آپکو چین سے نہیں رہنے دے گی۔۔ یاد رکھئے اللہ اپنے حقوق معاف کر سکتا ہے لیکن وہ اپنے بندے کو دیا گیا دکھ نہیں معاف کرے گا