مجھے 1 لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ تک کا کوئی اچھا سا سیل فون لینا ہے 😕😕
آپ لوگ مجھے مشورہ دو کہ میں اتنے پیسے کہاں سے لاؤں …؟
کردا اے غصہ میری نکی نکی گل دا
میرا کی اے جانا ____خون وی تے تیرا ای اے سڑدا 😏😏😏
اپنے الفاظ کو اس طرح چُنو جس طرح اپنے لباس کو چُنتے ہو آپ کے الفاظ میں بھی لباس کی طرح خوبصورتی ہونی چاہیے تا کہ کسی کی دل آزادی نہ ہو 😊
"یوں ھنستے ھنستے چل بسیں گے ایک دن😌
"اگر ھماری یاد آے تو مغفرت کی دعا کرنا🙏
اندر کوئی جهانکے تو ٹکڑوں میں ملوں گا
ہنستا هوا چہرا تو زمانے کے لئے هے,,,,!!
ونگیاں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
ہم اپنی ذات سمیت کسی کے بھی ایک حد تک ہی کام آ سکتے ہیں پھر اس سے آگے معاملہ براہ راست اللہ اور بندے کے درمیان ہوتا ہے کیونکہ لاکھ چاہ کر بھی آپ دوا میں شفا نہیں ڈال سکتے، بس دعا، دعا اور دعا اسکے سوا کچھ بھی ہمارے ہاتھ میں نہیں ہوتا۔
تیری بارگاہ میں اے خدا
میری شب و روز ہے یہی دعا
تو رحیم ہے تو کریم ہے❤
مجھے مشکلوں سے نکال دے...
دعاوں میں یاد رکھیے گا۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
بناء لالچ کے کسی کے کام آنا پاکیزہ دل ہونے کی نشانی ہے
دعاوں میں یاد رکھیے گا۔ جزاک اللہ
آپ سب کی ان محبتوں کا بہت بہت شکریہ...😏
.
.
.
جو آپ نے مجھے کبھی نہیں دی... 😏😒
بونگا۔
آپ کا دل بہت قیمتی ھے...
.
.
.
.
.
کوشش کریں کہ اسے میرے حوالے کر دیں...🙊
۔میری کتی چنگی طرح رکھوالی کرے گی۔
بھوک بھی بہت لگی ہوئی، اور رجائی سے نکلنے کا دل بھی نہیں کر رہا 😒
ایسی سیچوایشن میں بونگا🤓 وچارا کیا کرے 😒😬
#پھیلنگ_کنفیوجڈ 😬
:-\
*دل ہی نہیں مانا ورنہ!*
*تمہارے بعد تو دُنیا منتظر تھی💕
جدید تحقیق کے مطابق بچے اتنا شور نہیں کرتے😏😏
جتنا انکو چپ کروانے کے لیے انکی مائیں کرتی ہیں
اے اﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تو نے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے۔
’’اے اﷲ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تو نے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے۔‘‘
دعاوں میں یاد رکھیے گا۔ جزاک اللہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اَللّٰهُمَّ صَلّ ِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
Janu manu waly sb bhag gay
کچھ ناہنجار لوگوں کو دیکھ کر دل چاہتا ہے کہ انہیں ثقیل اردو میں گالیاں دوں..
کچھ نئی گالیاں تخلیق کروں کیونکہ پرانی گالیاں کھا کر اب کوئی بے مزہ نہیں ہوتا.
گدھے کو اب گدھا کہنے سے دل کی بھڑاس نہیں نکلتی اس لئے اسے کھوتا کہنا پڑتا ہے.
اگر کوئی چیز تقدیر میں نہیں تو پھر بھی دعا ضرور کرنی چاہیے کیونکہ تقدیر لکھنے والا تو بے بس نہیں❤🙂
اب اگر کسی لڑکی نے مجھے
1on 1
میں بلایا تو میں اسے بلاک کر دوں گا۔
حد ہوتی ہےیار بس کر دو نہیں سیٹنگ کرنی کسی سے میں نے۔
مرد کی اتنی وفا کافی ہے کہ چار کا حق رکھتے ہوئے بھی ایک کے ساتھ زندگی گزار دیتا ہے ۔ 🔥🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain