آج کال کسٹمر سنٹر میں کال کی لڑکی کہتی جی سر ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں؟؟؟ 🤔🤔🤔 می:- مینوں نہیں پتا میرے نال گلاں کرو 😏😒😒 او بندری جیی کال ہی کٹ کر گیی 😪😕 بونگا وچارا کی کرے
رشتے بہت نازک ہوتے ہیں 🤗🤗🤗 کبھی کبھی چھوٹی سی بات پر ہی ختم ہو جاتے ہیں 😫😫😫😫😑😑😑😐 جیسا کے "مونگ پھلی میں دانہ نہیں ہم تمہارے نانا نہیں"🙄🙄 دیکھیں نانا نے کتنی چھوٹی سی بات پر رشتہ ہی توڑ دیا 😒😒
سوئے ہوئے ممبر برائے فروخت ٹین ڈبہ تے ممبر سکیاں روٹیاں تے ممبر پرانے لوہے تے ممبر ردی اخبار تے پلاسٹک تے ممبر اب بھی وقت ہے جاگ جاؤ ۔ورنہ میں نے ایک ایک کر کے سب سوئے ہوئے ممبرز بیچ دینے 😏😏😎
میرا تازہ تازہ چرایا ہوا شعر آنکھوں میں جلائے رکھتا ہوں میں آپ کی یادوں کے دیپ۔۔ ہٹ جاؤ میری پوسٹ آرھی ہے۔۔۔۔۔ پیپ۔۔۔۔۔۔ پیپ ۔۔۔۔۔۔پیپ 😂😂 ہاں پتا ہے کے بڑھی بونگی پوسٹ تھی 🙈🙈 اسلئے سب اب یہ نہ کہنا کے واہ کیا چوس ماری ہے 😏😏