تم شکل کی بات کرتے ہو صاحب😊 لوگ تو ہماری پوسٹوں کے دیوانے ہیں😎 اور دیوانے بھی ایسے کہ پوسٹ دیکھتے😆 ہںی مر جاتے ہیں اور کمنٹ تک نہیں کرتے😏😏🙄 وے جا پرا مر😏
ﮐﺴﯽ چائینیز ﺷﺎﻋﺮ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﺧﻮﺏ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ۔ 愿真主给你的母亲和父亲长
مجھے نہیں پتہ مجھے پرپوز کرو😑😐😕 بونگا
کب سے اٹھ کے ٹکریں مار را نیند نئی آ رہی، 😒 کم تے جانا ہوئے تے اکھ نئی کھلدی 😑😑
آج میرا دل کر رہا دمادم کی چھت پہ بیٹھ کے سب کو وٹے ماروں😬
اپنے جانو کو بلاک کر کے😁😁 کمینٹ میں ڈن لکھیں😻😻
یہ جو آپ سر جھکا کر میری پوسٹ پڑھ رہے ہیں نہ بس اتنی عزت کافی ہے 😌😌😂
پاکستان میں لوگ ٹریفک کے اشاروں🚥 کو سمجھنے سے قاصر ہیں...😐😐 لیکن آنکھوں کے اشارے سمجھنے میں پروفیسر ہیں.!! 😂😂😜
گالی دینا بری بات ہے😇😇 تھپڑ مار کے اگلے کا منہ 😒😒 توڑ دیں😏😏😏
بھلا ئی کا تو دور ہی نہیں رہا... جس کا گلا دباؤ وہی آنکھیں نکالتا ہے 😏😒