”- سبھی قہقوں سے ، سوگوں سے، روگوں سے ! 🙂
ہائے ! دل بھر گیا اب لوگوں سے- “💔😊
میں ہر رات اُسے بھول جانے کا عہد دُہرا کر سوتا ہوں ،میں ہر صبح اس عہد کو توڑتے ہوۓ اُٹھتا ہوں۔دنیا میں ہر بیماری کا علاج ہو گا محبت کا نہیں..بے شک محبت ایک بیماری ہی تو ہے ایسی صورت میں جب یہ ختم ہونے میں نہ آۓ توں جان ختم کر دے۔💔🔥🌚
سکوت لہجہ , ادھوری آنکھیں , جمود سوچیں تیرا تصور 👣
الفاظ بکھرے , مزاج مدھم , ناراض موجیں تیرا تصور💔✌
میری شاموں کی رونق ہوا کرتا تھا۔۔۔ 🥀🔥
وہ شخص جو اب مجھ سے بات بھی نہیں کرتا۔۔۔🌚💔
میں نے ایک افواہ سنی ہے لوگوں سے🥀
تم میری تصویر سے باتیں کرتی ہو 🚬💔
''لوگوں کو وقت دیں موقع دیں مگر کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں"!🥀
وہ جسے کے ربط سے آباد تھی دنیا میری
اسی نے مجھ سے کہا رابطہ نہیں کرنا۔🙂
میں تمہاری لکھی ہوئی باتوں کو اِتنا سوچتا ہوں کہ مجھے سنائی دینے لگتی ہیں اور اِس شور میں نیند کھو جاتی ہے..
ﻣﺤـﺒﺖ ﮐﻮ ﺍﻟﻔﺎﻅ
ﻣﯿـــﮟ ﻧﮩﯿــــﮟ
ﻟﮩﺠـﻮﮞ ﻣﯿـــﮟ ﺗﻼﺵ
ﮐﺮﯾﮟ،
ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺗـــﻮ ﻣﻨـﺎﻓﻘﯿـﻦ
ﮐﮯ ﺑﮭــﯽ ﺑﮩﺖ ﻣﯿﭩﮭﮯ
ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿــــں____
تیرا پیار سی اک تسبیح ورگا
جند میری نوں موتی وانگ پرویا
تیرے ھتھوں دھاگا ٹٹیا
تے میں موتی موتی ہویا__💔!!
ﺍﭘﻨﺎ ﺑﮩـــــﺖ ﺧﯿﺎﻝ ________ ﺭﮐــــــﮭﺎ ﮐــــﺮﻭ
ﺍﺑﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﻮﺕ ﮐﺎ ﻏﻢ ﺩﯾﻨﺎ ﮨﮯ
میری چاہی ہوٸی لڑکی کِسی اور کا عِشق ہے اب
میرے چومے ہوۓ ہونٹوں کو کوٸی اور چومتا ہے اب ۔ //🖤🌚
لاکھوں حسین سامنے آئیں بھی تو کیا
مانو بلی
آنکھوں کو سی لیا ھے تمھیں دیکھنے کے بعد
پیاز میں کوئی کورونا وائرس کا علاج نہیں
تواڈی مہربانی پیاز 500 روپے کلو نہ کروا دینا 🙏🙏
اک شیخ نے کتا رکھ لیا
کتا شیخ نوں کیندا چبلے 😒😒
جے کھوانا کج نہیں..
تے مینوں کام تے ای لوا دے
پتہ نہیں مُجھے رشتے دار بد تمیز کیوں سمجھتے ہیں__😟😏
حالانکہ میں نے ہمیشہ تمیز کے دائرے میں رہ کر ان کا جینا حرام کیا ہے__🤓🤨
کون کہتا ہے لڑکیاں کمزور ہوتی ہیں 💪💪
لڑکا پوری بارات لے کر آتا ہے 🙊
اور وہ شیرنی اکیلے جاتی ہے 🙊😂
لاہور والو تسی مینڈک شینڈک ای کھاندے چنگے لگدے او 😅😅😂😂
کرکٹ تہاڈے واس دا روگ نئیں
ہم ایک ایسے معاشرے میں رہ رہے ہیں کہ جہاں ماں اپنے سگے بچوں کو چھوڑ کر مہمان کو لیگ پیس ڈال دیتی ہے🙄🙄🙄
اس نے کہا🙈🙈
تیرے بنا زہر کھا لوں گا، چھت سے چھلانگ لگا دوں گا نہر میں کود جاؤں گا😼😼🙀
میں نے کہا:
ویکھ لے_____جیڑا تینوں سوکھا لگے😹🙊😹🙊😻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain