Damadam.pk
BoNgAa786's posts | Damadam

BoNgAa786's posts:

BoNgAa786
 

ایک دن سب کی شادیاں ہو جائیں گی
بس میں اور سلمان خان رہ جائیں گے

BoNgAa786
 

"- عرض کیا ہے...!!😁👍
چائے میں شکر نہیں ہے☕
میرا کسی سے چکر نہیں ہے...!!😢🙊

BoNgAa786
 

ہمارا یہ حال ہے کہ روڈ پہ جاتے ہوئے اگر کوئی پیچھے سے ہارن دیتا ہے تو ہم گاڑی سائیڈ پہ کرنے کی بجائے سپیڈ بڑھا دیتے ہیں یا پیچھے دیکھنے لگ جاتے ہیں کہ تینوں بوتی کالی ۔ 😏😒
میں وی انج ای کیتا اج 🤣🤣🤣

BoNgAa786
 


مشکل تھے راستے آسان ہو گئے دشمن یہ دیکھ کر حیران ہوگئے
رکھا جب میرے نبیﷺنے دنیامیں قدم پتھربھی کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگئے ۔💯❤😇

BoNgAa786
 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
جو لوگ پڑھے لکھے ہیں وہ اپنا علم ضائع نہ کریں وہ بچوں کو ٹیوشن دیں یہ سب سے اچھا طریقہ ہے خود کو مصروف رکھنے کا.جو قرآن پاک پڑھا سکتے وہ قرآن پاک چھوٹے بچوں کو پڑھائیں. جس کے ہاتھ میں جو ہنر ہے وہ استعمال کریں.مصروف رہنا ہی بہت سے مسئلوں کا حل ہے...
دعاوں میں یاد رکھیے گا۔ جزاک اللہ

BoNgAa786
 


کل رات بڑی شدت سے ٹوٹتے تارے سے
کچھ مانگا 🤗
بعد میں پتا چلا وہ 🤔
جہاز کی لائٹ تھی..😶🙄

BoNgAa786
 

مجھے زیادہ شوخیاں مارنے کی عادت نہیں ہے 😜😂
ورنہ میں بتا دیتا کے میں نے آج لیز کھائ پچاس والی🙊🙈

BoNgAa786
 

خواتین وحضرات 😇
آپ کی بھر پور تالیوں میں 👏👏
تشریف لا رہی ہیں 🤗
"گرمیاں" 😁🤭

BoNgAa786
 

یار تم لوگوں کو مجھ سے پیار ویار نہیں ہوتا کیا؟ 🥺😔😣😒

BoNgAa786
 

سنو.....👂
اپنا موبائل نمبر دینا 🙈
تمہیں لوڈکروانے کا دل کر رہا ہے😂

BoNgAa786
 

اگر خواب میں واش روم کی سہولت ملے تو برائے مہربانی استعمال نہ کریں کیوں کہ یہ ایک دھوکا ہے 😂

BoNgAa786
 

ہمارے معاشرے میں لوگ...اپنی ذات کا کمپیریزن دوسروں سے کرتے ہوئے... زندگی کے ان اہم ایام کو گنوا دیتے ہیں... جن ایام میں انہوں نے اپنی ذات کو پروان چڑھانا ہوتا ہے...

BoNgAa786
 

اے محبت کے کل جہاں میرے
تیری آنکھوں میں میری دنیا ہے ❤

BoNgAa786
 


ﮨﺘﮭﯿﻠﯽ ﮐﯽ ﻟﮑﯿﺮﻭﮞ ﮐﻮﺫﺭﺍ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﯾﮧ ﺑﺘﻼﺅ !!
ﺍﺑﮭﯽ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼﺍﻭﺭ ﮐﺘﻨﺎ ﺻﺒﺮ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯ؟؟؟

BoNgAa786
 

خدا کرے وہ محبت جو تیرے نام سے ہے۔۔
ہزار سال گزرنے پہ بھی جواں ہی رہے۔۔❤❤

BoNgAa786
 

میری ساری دعائیں تم سے ہی منسوب ہیں جاناں،
محبت ہو اگر سچی ، دعائیں کب بدلتی ہیں❤

BoNgAa786
 

میں یہ سوچوں کہ اسے یاد کراوں بھی تو کیا
تھی محبت تو کوئی بھول کہاں سکتا ہے

BoNgAa786
 

جتنا میں اچھا ہوں❤☺
ڈر ہے کہیں فوت نہ ہو جاؤں 😟
اچھے لوگ جلدی ٹُر جاتے ہیں نا 😂😒😂

BoNgAa786
 

"خاموشی" ایک ایسی عبادت ہے.
"فرشتہ " اسے لکھ نہیں سکتا.
"شیطان" اسے بگاڑ نہیں سکتا.
اور "رب" کہ سوا کوئی اسے جان نہیں سکتا..❤️

BoNgAa786
 

ﻓﯿﮏ ﺁﺋﯽ ﮈﯼ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﮩﻨﻮ
ﺍﺫﺍﻥ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺳﺮ ﭘﮧ ﺩﻭﭘﭩﮧ
ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﮐﺮﻭ😛😂