Damadam.pk
BoNgAa786's posts | Damadam

BoNgAa786's posts:

BoNgAa786
 

زندگی" کبھی بھی بادشاہ نہیں ہونے دیتی، کہ سب کچھ عطا کر دے۔
یہ ہمیشہ فقیر ہی رکھتی ہےکسی نہ کسی شے سے محروم، کسی نہ کسی شے کے لیے ترستا ہوا۔

BoNgAa786
 

شکایت پر خفا کیوں ؟ محبت کا تقاضا ہے
نہیں ہوتی شکایت تو محبت بھی نہیں ہوتی

BoNgAa786
 

مردانگی کی بہترین سطح یہ ہے کہ۔۔۔۔
کسی مرد کی وجہ سے کوئی عورت بد کردار نہ کہلائے۔۔۔۔

BoNgAa786
 

وہ اپنے آپ نہ سمجھے گا، تیرے دل میں ہے کیا
خلش کو حرف بنا، حرف کو حکایت کر🖤

BoNgAa786
 

🔥نظر نہ آئے تو اسکی تلاش میں رہنا🔥
❤کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اسکو

BoNgAa786
 

شب ہجر سے بھی دو ھاتھ بڑی ہے
زلف سیاہ جو تیرے شانے پہ پڑی ہے

BoNgAa786
 

فیسبک پر پیار کرنا
ریڈیو پر فلم دیکھنے کے برابر ہے..😝😂 خیر آپ کو کیا آپ نے کونسا باز آنا💯

BoNgAa786
 


لاہور کی جیت نے تو دل ہی جیت لیا💕
بلکل ایسے
جیسے وفادار محبوب مل جائے 😍
جیسے بچے کو نئے کھلونے دے دیے جائیں😍
جیسے گھر میں ٹینڈے پکے ہوں اور اچانک پڑوس سے بریانی آجائے 😂😂😂

BoNgAa786
 

دل ہے بہت ساری سیڈ پوسٹیں کروں🙄
پر تم سب نے ان پہ بھی ہاہاہا ہی کرنا ہے🤨

BoNgAa786
 

کرونا وائرس سے وہ لوگ بھی ڈر رہے ہیں جنہوں نے ہر گھنٹے بعد ایسی پوسٹ لگائی ہوتی ہے
مرنا چاہتا /چاہتی ہوں اب یہ درد سہہ نہیں پاؤں گا/گی
حوصلہ کرو لگدا اللہ نے سن لی اے تواڈی😒

BoNgAa786
 

اور کچھ بننے کا تو نہیں سوچا میں نے😁😉😛
پر خوبصورت دولہا بننے کی پوری پلیننگ کر
رکھی میں نے🙈😂🤣😜

BoNgAa786
 

کوئی کچن سے آن لائن ہے۔۔؟
تو چائے ہی بنا دو🙄☕☕

BoNgAa786
 

#_نفرت_لاکھ_سهی_...🔥
#میرے_ ذکر پر اس کا #دل_💕 دھڑکتا تو هو گا...!🔥

BoNgAa786
 

لاہور قلندر کے سپوٹر کی طرف دیکھ کر ہلکا سا مسکراؤ تو کہتے ہیں
.
کیا ہوا ابھی باہر تو نہیں ہوئے ناں🙊😂😂

BoNgAa786
 

تیری خوشیوں سے بڑھ کر کچھ نہیں

BoNgAa786
 

ایک دن واٹس ایپ پر سٹیٹس لگایا تو بھائی کی کال آ گیی کہتے اے کی چبل ماری ڈلیٹ کر چنگا نہیں لگدا 😑😒😒😒
میں کہا چنگا تے میں بھی نہیں لگدا ہن فر خود نوں بھی گولی مار لواں ☹️😐😞🤔

BoNgAa786
 

اَللّهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِهِ وَعِتْرَتِه بعَدَدِكُل ِِّ مَعْلُوْمٍ لَّكَ

BoNgAa786
 

زرا سوچیے۔
ہر دفعہ غلطی ختم نبوت کے حلف اور اسلامیات کی کتابوں سے عقیدہ ختم نبوت کی عبارت حذف کرنے کی کیوں ہوتی ہے؟
اندھی حمایت سے پہلے سوچئے!

BoNgAa786
 

آئی ڈی بلاک ہوتی ہے ہونے دو
سب مل کر بولیں قادیانیت مردہ باد
بس۔۔۔۔
ختمِ نبوت زندہ باد ❤️❤️🌹🌹

BoNgAa786
 

ڈیڑھ سال میں چار بارختم نبوت ہدف
تین بار معافی کیوں نہ اب کی بار مجرم پکڑ لیئے جائیں۔ختم نبوت پر جان بھی قربان!!!