Damadam.pk
BoNgAa786's posts | Damadam

BoNgAa786's posts:

BoNgAa786
 

اس نے پوچھا کیا چل رہا ہے لائف میں😎
میں نے کہا امی کے طعنے😡😭
سیڈ گانے
اور باقی اللہ جانے 😜😁😂

BoNgAa786
 

تجھ کو اچھے سے تاڑنے کے لئے
کالے چشمے خرید رکھے ہیں😝!

BoNgAa786
 

اگر خواب میں واش روم کی سہولت ملے تو برائے مہربانی استعمال نہ کریں کیوں کہ یہ ایک دھوکا ہے 😂

BoNgAa786
 

پاکستان میں بڑا نوٹ کھلا کرانا بھی تقریباً بھیک مانگنے کے برابر ہے

BoNgAa786
 

Princess_muskii_janna
رات کو پانی پینے کے لیے اُٹھی
تو ایک چڑیل 👻 کو دیکھ کر اتنا ڈر گئی😱😲
کہ پورا ہفتہ بخار🤒 رہا 😥
ڈاکٹر چیک اپ کرنے آیا😏
میڈیسن دی😌
اور جاتے ہوۓ بولا..😎
.
کچن میں لگا شیشہ اُتار لیں اگر یہ لڑکی پھر سے ڈر گئی تو اس کا ☺بچنا نا ممکن ہے..😁😂😁
🙈🙈😜😜😜😜😂

BoNgAa786
 

بونگا: 500 کی بک خریدنے کے بعد
امی !بک کتنے کی خریدی ہے؟
شیطان ؛ہزار کی بول دے
بونگا:دو ہزار کی
شیطان ؛😰😰😰😰😰

BoNgAa786
 

لڑکی : تم مجھےخطرناک اندازمیں شادی کے لیےپرپوزکرو،
بونگا
: ٹھیک ہے، کیاتم میرے بچوں کواپناجنازہ اٹھانےکاموقع دوگی ۔😂😂😂😂😂😂😂😛

BoNgAa786
 

میرا جسم میری مرضی کا نعرہ وہ عورتیں لگا رہی ہیں جن کی مرضی ھو بھی ہو تو مرد ہاتھ باندھ کر معذرت کر لیتا ھے 😂🤣

BoNgAa786
 

کرینہ کپور کی چھوٹی بہن "کرونا کپور" کو کراچی آنے پہ خوش آمدید کہتے ہیں۔۔
سائیں قائم علی شاہ😆😆😆

BoNgAa786
 

الله بخشے زبیده آپا کو
اگر آج وه حیات ہوتیں تو کرونہ وائرس کے لئے ایسا تیزابی ٹوٹکہ تیار کرتیں کے کلموہے کرونہ کی سات پشتیں یاد رکھتیں

BoNgAa786
 

دمادم پر ایسے لڑکوں نے بھی بندوق کے ساتھ Dp
لگاٸ ہوتی ہے ۔۔۔
جن کے سامنے جوس کا ڈبہ پھاڑ دو تو وہ
کومہ میں چلے جاتے ہیں 😂😂

BoNgAa786
 

بد زبان مرد اور بے لگام عورت دونوں ہی سماج کی بدنما صورت ہیں!!

BoNgAa786
 

تم مصروف ہو تو میں نے بھی خود کو
عارضی طور جوڑا ہوا ہے
جب تم فارغ ہو گی ناں تو
تسلی سے کہوں گا
لو سنبھالو مجھے
کہ بہت زیادہ سے بھی زیادہ والا
ٹوٹ چکا ہوں اب میں۔
💔

B  : 💯 asa hi hai - 
BoNgAa786
 

مرد ہوں عزت بھی دی تھی محبت بھی کی تھی.
خوشی
" پر تجھے نہ عزت راس آی نہ محبت 💯🔥

BoNgAa786
 

میں کہہ بھی رہا ہوں امی سے خاموشیاں بہتر ہیں
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں 😍🙄😀
امی پھر بھی پوچھی جا رہی ہے کہ
نئا گلاس کینے توڑیا 😫😂😭

BoNgAa786
 

تم جب پنجابی بولتے ہو تو
مجھے نِما نِما عشق ہونے لگتا ہے❤🙈

BoNgAa786
 

اِدھر بیوی کے دعوے ہیں اُدھر حُوروں کے وعدے ہیں
ھے کیسی مُشکِلوں میں تیرا ہر بندہ خُداوندا
مفر کب عورتوں سے ھے وہ دُنیا ھو کہ عُقبٰی ھو
”تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دُنیا نہ وہ دُنیا“۔۔۔!

BoNgAa786
 

اسی کائنات میں اے جگرؔ کوئی انقلاب اٹھے گا پھر
کہ بلند ہو کے بھی آدمی ابھی خواہشوں کا غلام ہے

BoNgAa786
 

پائی کہاں مُراد کِسی نے براہِ راست
قُرآن کا نُزُول بھی رُوحُ الامِیں سے ہے۔۔۔!