Damadam.pk
BoNgAa786's posts | Damadam

BoNgAa786's posts:

BoNgAa786
 


مجھے 290 لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا بلاک کر گئ
اپنی واری مرن لگ جاندیاں
😒😒😒
لومینٹک بونگا

BoNgAa786
 

کوی امیر سی لڑکی میری دوست بن جاے
Rs:10000/-
کی اشدت ضرورت ہے 🙏
#مجبور بونگا

BoNgAa786
 


فروری مارچ میں شادیاں ایسے ہوتی ہیں
جیسے
دولہا اور دلہن پر50% ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے ۔۔
خیر سانو کی😁😁😂😁😁
#کنوارہ_بونگا

BoNgAa786
 

ہاں تو انٹیلیجنٹ لوگو
بتاو😍
پاکستان کا قومی سالن کونسا ہے😂😂🤔

BoNgAa786
 

میرے تے کدی خواب اچ وی کوی کڑی نی آی..
جد وی خواب آیا
بس الٹ گئی
36 بندے مر گئے 😂
#سنگل_بلکل_سنگل_بونگا

BoNgAa786
 

میرے پیارے دوستو!
آج میرا یہاں آخری دن ہے😢۔ میں کل اپنے اہل و عیال کے ساتھ پانچ سال کے لئے امریکہ جارہا ہوں۔ وہاں جانے کے بعد نہیں لگتا کہ میں آپ لوگوں سے رابطہ رکھ پاونگا😢۔
میں جانتا ہوں سارے نہیں تو چند دوست تو مجھے ضرور مس کرینگے۔
حالانکہ مجھے یہاں آئے زیادہ دن نہیں ہوئے لیکن جتنے بھی دن گزارے بہت اچھے گزارے۔ آپ لوگوں کا پیار اور ہنسی مذاق مجھے بہت دن تک یاد رہینگے😢😢😢۔
ہوسکتا ہے کچھ میرے خاص دوست یہ پوسٹ نہ دیکھ پائیں اس لئے آپ سے گزارش ہے کہ اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جیسا کہ میں نے کیا ہے۔
اللہ گواہ ہے یہ پوسٹ مجھے جیسے ملا ویسے ہی شیئر کر رہا ہوں۔
پتہ نہیں کون بندہ امریکہ جا رہا ہے اپنوں کو چھوڑ کر !
#بونگا_پُرررررررررررر_امیریکا
😂😅😜😜😜😜

BoNgAa786
 

کچھ لوگ اردو بولتے بولتے پنجابی بولن لگ جاندے نیں تے کجھ لوکی پنجابی بولدے بولدے اردو بولنے لگ جاتے ہیں۔
بڑے عجیب لوکی ہیں 🙄🤪

BoNgAa786
 

بیوی:- آج گیس نہیں آرہی
شوہر:- سیون اپ میں نمک ڈال کے پیو
بیوی:- وے کنجرا چولہے وچ گیس نئیں آرہی
🤣🤣

BoNgAa786
 

جو بھی چڑیل مجھے پسند آتی ہے۔۔🙊
ساتھ کوئی نہ کوئی جن پہلے سے چمڑا ہوا ہوتا ہے۔ 😒😕😁
فیر کہندے بوٹا گالاں کڈدا🙄😂

BoNgAa786
 

الحمداللہ اتنا شدید سنگل ہوں کے تکییے کا نام #شازیہ رکھا
ہوا ہے 🙈😂😂

BoNgAa786
 

ہم نے 2 بچوں کے نام سوچ لیے تھے پھر تیسرے بچے کے نام پر بحث ہوئی تو اُس نے بلاک کر دیا.
😭😭

BoNgAa786
 

آپ لوگوں کی محبت جو مجھےکھینچ لاتی ہے🙃
ورنہ میرا یہاں کون سا سسرال ہے😜
#بونگا

BoNgAa786
 

دل کرتا ہے
تمہیں چھوٹے بچے کی طرح اوپر اُچھالوں اور پھر
پکڑنا بھول جاٶں 😅🙉😳😁
فیلنگ رومینٹک🤗🙈
#بونگا

BoNgAa786
 

شوہر: میں تمھارے ساتھ سو سال تک رہوں گا اور پیار کروں گا....
بیوی: اس کے بعد کہاں منہ مارنے کا ارادہ ہے؟...🤭😃😀😄
#بونگا

BoNgAa786
 

زہر سے بھی زریلے ہوتے ہیں🙂✌
لوگ اپنا بنا کر چھوڑ دیتے ہیں🙂🖤

BoNgAa786
 

میرے رشتے آرہے ہیں لیکن میں چاہتا ہوں. 🙊💞
لڑکی اس دمادم سے لے کر جاؤں. 😂✨💛

BoNgAa786
 


!! ",-🥀💔",-
ہائے وہ آخری سفید لباس😍
چیخیں صدمہ چارپائی اور جنازہ👌

BoNgAa786
 

,-
میرا یقین کرو ۔۔۔۔
میں سنگل ہوں ۔۔۔ 🙄

BoNgAa786
 

نہ جانے اہل دمادم کا تقاضا کیا ہے. 😐🍁
نہ پوسٹ نہ لائک اور…
نہ کمنٹ یہ تماشا کیا ہے. 🙊🍁💞

BoNgAa786
 

Oyeee kithy ooo sary fan mere zinda ho ya tur gay