ہم جب کسی کو اس بات کا احساس دلا دیتے ہیں کہ ہم ان کے بغیر نہی رہ سکتے پھر وہ ہمیں خوار کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نئی جانے دیتے..💔
جس سے نکاح ہی نہیں کرنا
اس سے باتوں کے ذریعے نفس کے چسکے بھی نہ لیں💔👌
بھروسہ صرف رب کی ذات پر کرو
لوگوں کا کیا ہے ؟چھوڑ جاتے ہیں یا توڑ جاتے ہیں🖤
سوگ منانے سے قسمت نہیں بدلتی
پا نہیں سکتے تو فاتحہ پڑھ کہ آگے بڑھ جائیں 🖤🥀
- میں چاہتا ہوں کہ ایک کندھا وہ ساتھ رہے
ہمیشہ کہ جس پر سر رکھ کر رویا جائے
جو مجھ سے کہے مت رونا، میں جس سے بار بار سُنوں، مجھے مت کھونا!🙂💔
ویسے اس کرب کا بھی کوئی اندازہ نہیں لگا سکتا۔ آپ کسی کے لئے ساری دنیا چھوڑ رہے ہوں اور وہ آپ کو ہی نظر انداز کرتا رہے😂🔥💔
جانے دو، وہ خوشی منائے، عیش کرے
بونگے سنو تم ہار گئے ہو، چھوڑو ناں🖤
قتل نہ کرو بس محبت کر کے چھوڑ دو
کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے•••🔥💔
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮨﺮ ﺍُﺱ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﮐﮭﺎﯾﺎ ﺟﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ، ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺑﺎﺕ ﺳﻤﺠﮫ ﺁﺋﯽ ﮐﮧ ﺟﻦ ﮐﮯ ﻧﺸﺎﻧﮯ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺩﻭﺭ ﺳﮯ ﻭﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﻭﮦ ﻗﺮﯾﺐ ﺁ ﮐﺮ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﺟﺘﺎ ﮐﺮ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﺟﮕﮧ ﺩﻝ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺳﯽ ﺟﮕﮧ ﻭﺍﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟِﺲ ﮐﺎ ﺩﺭﺩ ﺗﺎﺣﯿﺎﺕ ﭼﯿﻦ ﺳﮯ ﺟﯿﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ، ﺍﻥ ﮐﺎ ﺩﯾﺎ ﮨﻮﺍ ﺩﺭﺩ ﺧﻮﻥ ﭘﯿﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﯿﮍﮮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺴﻢ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺭﮦ ﮐﺮ ﺭﻓﺘﮧ ﺭﻓﺘﮧ ﭘﻮﺭﺍ ﺧﻮﻥ ﭼُﻮﺱ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺟﺴﻢ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﮐﮭﻼ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﻮﺕ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺗﺮ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ...!!
اس شخص کے پہلو میں سکون کتنا ہے جبکہ
مندر نہیں، گرجا نہیں، کعبہ نہیں وہ۔۔
پنجاں دے ٹماٹر😍😍
پنجاں دے امرود😘😘
جیڑا کمنٹ نہ کرے😏😏
اودی مرجائے معشوق😋😋
اتھے رکھ😜😜😜😜😂😂
#بونگا
پتا نی کب اے گا وہ دن
جب کوئی خوبصورت لڑکی کہے گی یہ میرے جانو #بونگے کی پوسٹ ہے
🙈🙈🙈
ہیلو ہیلو... ٹوں ٹوں
مایک ٹیسٹنگ
کسی کو میری آواز رہی ہے..
#بونگا
سب اپنی اپنی فیلڈبتاؤ۔۔!!
شرماؤمت میں رکشہ چلاتاہو۔۔!! 😂😂🤪🤪🤣
#بونگا
اِتنے اور اِتنے ، کِتنے ہوتے ہیں ؟
🤔🤨
چلو دسو وڈے آئے ذہین لوگ
@بونگا
😜😜
بونگا فیصل آباد۔چلا گئا تے وہاں ہوٹل منیجر کو شکایت کی ایک گھنٹے سے پانی مانگ رہا ہوں مگر پانی نہیں آیا اتنے بڑے شہر فیصل آباد کے ہوٹل میں اتنی گندی سروس 😡
فیصل آبادی ہوٹل منیجر نے ویٹر کو بلایا اور کہا یہ صاحب پچھلے ایک گھنٹے سے کتے کی طرح بھونک بھونک کے پانی مانگ رہے نے تواڈے سر تے جوں تک نہیں رینگی 😁
اگر تواڈا ایہی حال رہیا تے اتھے کیڑا کنجر آۓ گا 😂😂😜
#بونگا_شاکڈ_منیجر_راک
میری پوسٹس سے جن کو تکلیف پہنچتی ہے 😁
اُن کو تکلیف پہنچے گی،
میں پہنچاؤنگا تکلیف اُنکو...
رُلاؤنگا انکو😂🙊😜😜😂
#بونگا 😝
میں نے رکشہ لے لیا ہے 😍😍
اب لڑکیاں خود مجھے اشارے کر کے بُلائیں گی 😂😛😛😂
#بونگا_رکشہ_والا
21 توپوں کی سلامی ان لڑکوں پر جو لڑکیوں کو بہن بول کر بعد میں ان پر لا ئن مارنے لگ جاتے ھیں 🖐✊اور 22 کباڑ میں رکھی ہوئى توپوں کی سلامی ان لڑکیوں پر جو ان سے امپریس ہو کر سیٹ بھی ھوجاتی ھیں 🤔🙄😡🤑 مطلب حد ھے کچھ بھی 😷😷🤓😎🤔 شرم آنی چاھۓ
ﺟﺲ #ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ #ﭘﺮﭘﻮﺯ ﮐﺮﻭﮞ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ💔
#ﺷﯿﺸﮧ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﮐﺒﮭﯽ🙊🙊
ﺁﺝ #ﻏﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﺁ ﮐﺮ ﺷﯿﺸﮧ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ😓😌
ﻣﯿﺮﺍ #ﮨﺎﺳﺎ ﻧﮑﻞ ﮔﯿﺎ ﮐﻮﺋﯽ #ﮐﺮﯾﻢ ﺩﺳﻮ😜😝
#کوجا_بونگا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain